میٹرو بس سروس بند، مرکزی شاہراہوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں، فیض آباد کی جانب کسی کو آنے کی اجازت نہیں
راولپنڈی ٹیسٹ؛ رضوان، سعود کی پارٹنرشپ نے پاکستان کو مضبوط سہارا دیدیابلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی پنجاب کے عہدیداران مریم نواز حکومت کیخلاف پھٹ پڑےتحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلانکراچی میں 27 سے 28 اگست کے درمیان بارش کا امکانایس آئی ایف سی کی معاونت سے کاروباری اور زرعی ترقی کے اقداماترائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان گرفتارمبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے آج مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے اپیل کی وجہ سے جڑواں شہروں کے راستے بند کرکے ریڈزون...
ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے ترنول جلسے کے حوالے سے اجازت نامہ اچانک منسوخ کردیا تھا، جس کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے ہر صورت جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ راولپنڈی انتظامیہ کا مؤقف تھا کہ راولپنڈی میں پاک بنگلا ٹیسٹ سیریز کی وجہ سے مہمان ٹیم موجود ہے، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جلسے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ علاوہ ازیں پنجاب حکومت نے بھی گزشتہ روز صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی تھی، جس کے تحت جلسوں، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ اس تین روزہ پابندی کا اطلاق آج 22 اگست سے شروع ہوگیا۔
علاوہ ازیں آج جمعرات 22 اگست کو میٹرو سروس بھی معطل کردی گئی ہے اور بس اسٹیشنز کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپنے مطالبات پیش کر دیے ہیں، بجلی کی قیمت کا تعین لاگت کے حساب سے کیا جائے: حافظ نعیمحکومت راستے بند کرنےکی حرکتوں سے باز آجائے، پاکستان تصادم کے راستے کا متحمل نہیں ہو سکتا: حافظ نعیم
مزید پڑھ »
مستونگ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا قومی شاہراہ پر دھرنا تیسرے روز بھی جاریگوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے ایم ایٹ سمیت تمام راستے بند ہیں، تربت، گوادر سمیت مکران کی رابطہ سڑکیں بند ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان، جڑواں شہروں کے داخلی راستے بلاک، اسکولوں میں تعطیلپنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے
مزید پڑھ »
بلوچستان: راستوں کی بندش کے باعث پیٹرول کی قلت، ایرانی پیٹرول 550 روپے لیٹر ملنے لگاکوئٹہ کے بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں، ایران سے مکران آنے والے راستے بند ہونے سے ایرانی پیٹرول کی سپلائی منقطع ہے
مزید پڑھ »
جڑواں شہروں میں شدید بارش؛ نالا لئی کے پاس آبادیاں خالی کرنے کا حکم، فوج طلبگوالمنڈی پل کے قریب فلڈ سائرن بجا دیے گئے، راولپنڈی کینٹ کے متعدد علاقوں میں پانی داخل، ریلیف کیمپس قائم
مزید پڑھ »
وہ مقام جسے پیدل چلنے کے لیے دنیا کا خطرناک ترین راستہ تصور کیا جاتا ہےاس راستے پر چلنا کمزور دل افراد کے بس کی بات نہیں۔
مزید پڑھ »