وہ مقام جسے پیدل چلنے کے لیے دنیا کا خطرناک ترین راستہ تصور کیا جاتا ہے

China خبریں

وہ مقام جسے پیدل چلنے کے لیے دنیا کا خطرناک ترین راستہ تصور کیا جاتا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اس راستے پر چلنا کمزور دل افراد کے بس کی بات نہیں۔

کیا اس جگہ چہل قدمی کرنا پسند کریں گے جسے بیشتر افراد چلنے کے لیے خطرناک ترین راستہ قرار دیتے ہیں؟شمال مغربی چین میں واقع ماؤنٹ ہوشان کی 7 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع چوٹیوں پر ایک خوبصورت مندر موجود ہے جبکہ وہاں سے اردگرد کا نظارہ بھی بہت خوبصورت نظر آتا ہے۔

مگر پیدل چل کر چوٹی تک رسائی کمزور دل افراد کے بس کی بات نہیں کیونکہ یہ راستہ بہت پتلے لکڑی کے تختوں پر مشتمل ہے۔ماؤنٹ ہوسان کا یہ راستہ پیدل چلنے کے لیے خطرناک ترین تصور کیا جاتا ہے / فوٹو بشکریہ بزنس انسائیڈرمگر اس پر چلنا کافی مشکل ہوتا ہے کیونکہ یہاں اکثر پتلے تختوں پر اوپر یا نیچے جانے والے افراد کی 2 قطاریں موجود ہوتی ہیں۔

ایسی افواہیں موجود ہیں کہ ہر سال یہاں سے گزرتے ہوئے 100 افراد ہلاک ہو جاتے ہیں مگر حکام کے مطابق راستہ محفوظ ہے کیونکہ وہاں سے گزرنے کے لیے خود کو رسیوں سے باندھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔یہاں پیدل چلنے والے راستے پر زنجیریں لگی ہوئی ہیں مگر اس راستے میں متعدد مقامات پر تختے کافی شکستہ ہیں جن کا نظارہ ہی لوگوں کو ہمت ختم کر دیتا ہے۔تمام تر خطرات کے باوجود یہ مقام سیاحوں میں بہت زیادہ مقبول ہےیہ کیبل کار چوٹی تک محض 10 منٹ میں پہنچا دیتی...

البتہ لکڑی کے تختوں پر چل کر چوٹی پر پہنچنے میں 5 سے 7 گھنٹے لگ جاتے ہیں اور اس کا انحصار آپ کی جسمانی فٹنس پر ہوتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آلتی پالتی مار کر بیٹھنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟آلتی پالتی مار کر بیٹھنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟زمین پر ٹانگ کے اوپر ٹانگ کر رکھ کر بیٹھنا یا آلتی پالتی مار کر بیٹھنا صحت کے لیے بہترین تصور کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

وہ مقام جہاں ہر سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہےوہ مقام جہاں ہر سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہےکیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا وہ کونسا مقام ہے جہاں سال بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے؟
مزید پڑھ »

ادرک کا پانی جادوئی خصوصیات کا حاملادرک کا پانی جادوئی خصوصیات کا حاملادرک کا استعمال بہت سی ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جبکہ ادرک کے ٹوٹکوں سے مختلف بیماریوں کا علاج بھی کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »

دنیا کی خطرناک ترین سڑک جس پر سفر کرنا کمزور دل افراد کے بس کی بات نہیںدنیا کی خطرناک ترین سڑک جس پر سفر کرنا کمزور دل افراد کے بس کی بات نہیںجنوبی امریکی ملک بولیویا کی ایک سڑک کو دنیا کی خطرناک ترین سڑک قرار دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

روزانہ آموں کے جوس کو پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثراتروزانہ آموں کے جوس کو پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثراتکیا آموں کا جوس صحت کے لیے مفید ہوتا ہے یا نہیں؟
مزید پڑھ »

شکر گزاری کا احساس اچھی صحت اور لمبی عمر کے حصول میں مددگار ثابت ہوتا ہے، تحقیقشکر گزاری کا احساس اچھی صحت اور لمبی عمر کے حصول میں مددگار ثابت ہوتا ہے، تحقیقشکر گزاری کااحساس جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ دماغ کے لیے بھی مفید ہوتا ہے جبکہ قبل از وقت موت کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 03:36:22