ادرک کا پانی جادوئی خصوصیات کا حامل

Meal خبریں

ادرک کا پانی جادوئی خصوصیات کا حامل
Water
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ادرک کا استعمال بہت سی ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جبکہ ادرک کے ٹوٹکوں سے مختلف بیماریوں کا علاج بھی کیا جاتا ہے

ادرک کا استعمال بہت سی ادویات میں بھی کیا جاتا ہے جبکہ ادرک کے ٹوٹکوں سے مختلف بیماریوں کا علاج بھی کیا جاتا ہے/ فائل فوٹو

ادرک کا استعمال بہت سی ادویات میں بھی کیا جاتا ہے جبکہ ادرک کے ٹوٹکوں سے مختلف بیماریوں کا علاج بھی کیا جاتا ہے۔ادرک ضروری غذائی اجزا اور بائیو ایکٹیو کمپاؤنڈ سے بھرپور ہوتا ہے جس میں وٹامن سی، وٹامن بی 6، پوٹاشیم اور میگنیشیم سمیت طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ جیسے جنجرول اور شوگول بھی پائے جاتے ہیں۔ ادرک آپ کے میٹابولزم کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ موٹا کرنے والی کیلوریز کو جسم سے جلانے میں بھی مدد دیتا ہے جس کے سبب آپ کا وزن بھی کنٹرول میں رہ سکتا ہے۔اگر آپ ذیابیطس کے مریض ہیں تو ادرک کا پانی آپ کیلئے مفید ہے کیونکہ یہ جسم میں قدرتی انسولین کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔ادرک کا پانی ایک طرح کا ڈی ٹاکس واٹر ہے جس کا استعمال ڈائیٹنگ کرنے والے افراد زیادہ کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Water

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوا ساز کمپنیاں وزن کم کرنے کے علاج کی دوڑ میں شاملدوا ساز کمپنیاں وزن کم کرنے کے علاج کی دوڑ میں شاملادویات کا یہ نیا دور صحت کے لیے زیادہ فوائد اور کم نقصانات کا حامل ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »

بجلی نہ پانی، ٹیکسوں کی بھرمار اور مسائل کا انبار، بدترین گورننس کا شکار کراچیبجلی نہ پانی، ٹیکسوں کی بھرمار اور مسائل کا انبار، بدترین گورننس کا شکار کراچیکیا مرتضیٰ وہاب شہر میں پانی فراہم کرسکے ہیں؟ اگر ہر آبادی کو لائنوں سے پانی ملنے لگے تو رہائشیوں سے ٹیکس کا تقاضہ منصفانہ لگے گا
مزید پڑھ »

سمندری پانی سے فصلیں اگانے کے متعلق تحقیق میں حیران کن انکشافسمندری پانی سے فصلیں اگانے کے متعلق تحقیق میں حیران کن انکشافمحققین نے سیلیکورنیا خاندان کے پودوں کا مطالعہ کیا گیا تاکہ اس کی نمک کی مزاحمت کرنے والی خصوصیات کو سمجھا جا سکے
مزید پڑھ »

گنج پن کا سستا اور جادوئی علاج ، آپ کے کچن میںگنج پن کا سستا اور جادوئی علاج ، آپ کے کچن میںگنج پن دور کرنے اور بالوں کی نشوونما بڑھانے کیلئے پیاز کا عرق کیسے استعمال کریں؟
مزید پڑھ »

2 شیروں کا ایسا کارنامہ جس نے سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھما دیا2 شیروں کا ایسا کارنامہ جس نے سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھما دیادونوں شیروں نے مگر مچھوں سے بھرے پانی میں طویل فاصلے تک تیرنے کا ریکارڈ بنا دیا ہے۔
مزید پڑھ »

غلام کے طور پر ہندوستان لائے گئے ملک عنبر جنھوں نے نہر تعمیر کر کے 400 سال تک اورنگ آباد کو پانی فراہم کیاغلام کے طور پر ہندوستان لائے گئے ملک عنبر جنھوں نے نہر تعمیر کر کے 400 سال تک اورنگ آباد کو پانی فراہم کیاجب اورنگ آباد کو بسایا گیا تو پانی کے انتظام کے لیے نہر کا جال بچھایا گيا جسے نہر عنبری کہتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:00:29