پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے
۔ فوٹو جیو نیوز
راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کو ترنول کے مقام پر جلسہ کرنے کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا تھا۔ گزشتہ روز پنجاب حکومت نے بھی صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی تھی۔ اسلام آباد میں احتجاج کے پیش نظرسکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور ریڈ زون سیل ہے، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں اور ڈی چوک بھی کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا ہے، مارگلہ ایونیو جی ٹی روڈ سے بند کردیا گیا ہے جبکہ ریڈ زون میں داخلے کیلئے صرف مارگلہ ایوینو کھلا ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہبانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے راج دلارے تھے: وزیراعظم کے مشیر کا پیرس میں خطاب
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے الیکشن ترمیم ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا12 جولائی کے فیصلے کے بعد مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق ہے، الاٹ کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست
مزید پڑھ »
پیکا ایکٹ کے تحت درج کیسز کی سماعت کیلئے 2 جج نامزد کردیے گئےپی ٹی آئی کے گرفتار ترجمان رؤف حسن اور دیگرپی ٹی آئی کارکنان کا ٹرائل پیکا ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت میں ہوگا: ذرائع
مزید پڑھ »
ایف آئی اے کی رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظراہول یوکے میں رہتا ہے اس نے گیسٹ اسپیکر کے طور پر دسمبر 2023 میں مجھے بحرین بلایا تھا: پی ٹی آئی رہنما کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ فوری کھولنے کا حکمپی ٹی آئی نے سی ڈی اے سے اتفاق کیا آگ بجھانے کے آلے ہر فلورپر لگائیں گے، چھت پرفائرپمپ، الگ سے پانی کا ٹینک اور مینول الارم سسٹم لگائےگی: ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان نے کارروائی روکنے کیلئے متفرق درخواست دائر کردینیب کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا ریکارڈ پیش نہ کیا گیا تو بانی پی ٹی آئی کے دفاع میں بھاری نقصان ہو گا، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »