کوئٹہ کے بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں، ایران سے مکران آنے والے راستے بند ہونے سے ایرانی پیٹرول کی سپلائی منقطع ہے
__فوٹو: فائل
جس سے ایرانی پیٹرول فروخت کرنے والے منی پمپس بند ہوگئے ہیں، جہاں پیٹرول دستیاب ہے وہاں گاڑیوں کا رش لگا ہوا ہے ۔گوادر میں گزشتہ رات بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کو تحریری شکل دیکر دستخط کیے گئے تھے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکانپیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان مگر کتنا ؟ جانیےاسلام آباد (ویب ڈیسک) 16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ جیو نیوز کے مطابق اہل وطن اس بار بھی 16جولائی 2024 سے شروع ہونے والے اگلے پندرہ دن سے پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.
مزید پڑھ »
وزارت توانائی کا پلان تیار: بیوروکریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویزدوسرے مرحلے میں مفت پیٹرول کی سہولت بھی واپس لینے کی تجویز دی گئی ہے، وزارت توانائی کا آئی پی پیز کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کے بعد ایمرجنسی پلان تیار
مزید پڑھ »
سرکاری اداروں اور افسران کیلیے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غورایمرجنسی پلان کے تحت دوسرے مرحلے میں مفت پیٹرول کی سہولت بھی واپس لینے پر غور کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
آج رات پیٹرول کی قیمت میں کتنے روپے کا اضافہ ہونے والا ہےاسلام آباد : پیٹرول کی قیمتوں میں آج رات سے بڑے اضافے کا امکان ہے ، جس سے مہنگائی سے عوام کو ایک اضافی دھچکا لگنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت 16 جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے تیار ہے.
مزید پڑھ »
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاپٹرول کی قیمت 9.99 روپے اور ڈیزل کے نرخ 6.18 روپے بڑھا دیے گئے، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »