ایمرجنسی پلان کے تحت دوسرے مرحلے میں مفت پیٹرول کی سہولت بھی واپس لینے پر غور کیا جا رہا ہے
سرکاری اداروں اور افسران کیلیے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غورلورالائی کے قریب کوچ کو حادثہ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحقسوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیلسرکاری اداروں اور افسران کیلیے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غوراسلام آباد: پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شدید ترین عوامی و سیاسی دباؤ کے پیش نظر وزارتِ توانائی میں ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا اصولی فیصلہ کیا...
حکومتی فیصلے کے تحت تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ بیورو کریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ ۔ صرف انڈسٹری اور کاروبار کو جائز سہولتیں دی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق فیکٹریوں میں ایم ڈی آئی چارجز کو کم کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ ذرائع پاور ڈویڑن کا مزید کہنا ہے کہ نیپرا اور اوگرا کی کارکردگی بھی چانچی جائے گی۔زمبابوین وکٹ کیپر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیاچیمپئینز ٹرافی؛ 99.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردیخواتین کو الگ الگ مقامات پر کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے جیسے کہ سرکاری اسپتال اور اسکولوں میں ان خواتین کو ان کی پوزیشن کے حساب سے تنخواہ ملے گی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت کا فواد سے رابطہ، تنقید نہ کرنے کی درخواستپی ٹی آئی کی سینیئر قیادت نے فواد چوہدری کی مثبت تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی: ذرائع
مزید پڑھ »
تاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلانحکومت 30 جون تک بجلی کے بلوں میں ٹیکس، فکس ٹیکس اور سلیب ختم کرنے کا اعلان کرے، آل پاکستان انجمن تاجران
مزید پڑھ »
سنیل گواسکر کی بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقیدبولرز اوور ختم کرتے ہیں، باؤنڈری پر ڈرنکس سے فریش ہوتے ہیں اور پھر فیلڈ کرتے ہیں، بولرز کی اس جدید عادت پر اتھارٹیز نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں: سنیل گواسکر
مزید پڑھ »
پاکستان کو بدنام کرنے والوں کو جمہوریت سے کوئی دلچسپی نہیں ، نواز شریفدہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنے کے لیے مسلح افواج اور سیکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے، صدر ن لیگ
مزید پڑھ »
وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فراموش قرار دے دیافرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ آصف نے پاکستان میں افغان شہریوں کی مہمان نوازی ختم کرنے کابھی اشارہ دیا
مزید پڑھ »