ماہرہ خان اور خود سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ہمایوں سعید نے کیا ردعمل دیا؟

Statement خبریں

ماہرہ خان اور خود سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ہمایوں سعید نے کیا ردعمل دیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی

/ فائل فوٹو

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے اپنے اور اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سینئر اداکار جو سوشل میڈیا کی زینت بنی۔میں ماضی میں ماہرہ کیلئے اپنے دیے ہوئے بیان پر آج بھی قائم ہوں، مجھے اپنے الفاظ پر کوئی شرمندگی نہیں: اداکار کی شو میں گفتگو اداکار یاسر حسین کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی گئی جس میں انہوں نے لکھا کہ' میں ہمایوں سعید سے پیار کرتا ہوں اور وہ پاکستان کے سب سے بڑے فلم اسٹار ہیں لیکن میری نظر میں فردوس جمال صاحب بھی ایک کمال کے اداکار ہیں۔'انہوں نے لکھا کہ 'اس عمر میں انہیں پروگرام میں بلا کے خاص اسی قسم کے سوال پوچھنا مناسب بات نہیں ہے، ان سے ایک ہی بار اسٹامپ پیپر پر لکھوا لیں کہ وہ ماہرہ اور ہمایوں کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اور بخش...

اداکار یاسر حسین کی اسٹوری پر ہمایوں سعید نے اپنا مختصر سا ردعمل دیا اور اپنی اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے ہنسی کا اظہار کیا۔پیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغپی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغعاطف خان نے برطرف وزیرشکیل خان کے حق میں بیان دیا تھا جب کہ شیرعلی ارباب نے وزیراعلیٰ پر اعتماد سے متعلق اقرار نامے پر دستخط کرنے سے انکار کیا تھا
مزید پڑھ »

تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت، پاسداران انقلاب کی رپورٹ جاریتہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت، پاسداران انقلاب کی رپورٹ جاریپاسداران انقلاب نے حملے کے حوالے سے امریکا پر بھی الزام عائد کیا اور بدلے کے حوالے سخت بیان دیا
مزید پڑھ »

ہمایوں سعید دوسرے اداکاروں کو آگے نہیں آنے دیتے، فردوس جمالہمایوں سعید دوسرے اداکاروں کو آگے نہیں آنے دیتے، فردوس جمالفردوس جمال کی نظر میں ہمایوں سعید اچھے اداکار نہیں
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کو شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری، اداکارہ کی چور کو بددعاماہرہ خان کو شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری، اداکارہ کی چور کو بددعاپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سے ملنے والے پسندیدہ تحفے کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »

کارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاکارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاسماعت کے دوران عدالت نے خاتون سے پوچھا کے پولیس نے آپ پر کوئی تشدد تو نہیں کیا؟ اس پر خاتون نے نفی میں جواب دیا
مزید پڑھ »

کیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیاکیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیابھارتی گلوکار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنا وضاحتی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:11:12