مصنوعی ذہانت مویشیوں کے دودھ کی پیداوار اور منافع بڑھانے میں کیسے مدد گار ثابت ہو رہی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

مصنوعی ذہانت مویشیوں کے دودھ کی پیداوار اور منافع بڑھانے میں کیسے مدد گار ثابت ہو رہی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

شمالی انڈیا کی ریاست پنجاب کے شہر ترن تارن کے ہرپریت سنگھ نے مویشیوں کی افزائش اور دیکھ بھال کے لیے مصنوعی ذہانت سے حاصل ہونے والے نتائج کا استعمال کیا ہے۔

’اب مجھے جانوروں کے علاج پر اتنا پیسہ نہیں خرچ کرنا پڑتا۔ پہلے میرے منافع کا بڑا حصہ اس میں لگ جاتا تھا۔ لیکن اب میرا منافع اور دودھ کی پیداوار پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔‘

وہ کہتے ہیں کہ ’گائے کو صحت مند رکھنا بہت اہم ہے اور اگر وہ اچھے ماحول میں ہوں تو دودھ کی پیداوار بڑھ جاتی ہے۔ مصنوعی ذہانت سے گائے کی بہتر دیکھ بھال ہوتی ہے۔ اس سے ہم ان کی صحت کے بارے میں جان سکتے ہیں اور ان کا درجہ حرارت مانیٹر کر سکتے ہیں۔ اس کی بدولت دودھ کی پیداوار 20 فیصد بڑھ گئی ہے۔‘ ہرپریت بتاتے ہیں کہ قریب چھ ماہ قبل ایک یونیورسٹی کے ماہرین نے اس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور ان کے 100 جانوروں پر ایسی ڈیوائسز نصب کیں۔

وہ بتاتے ہیں کہ ’میرے موبائل پر نوٹیفیکیشن آتا ہے جب بھی گائے کی خوراک یا بیٹھنے کی عادات میں تبدیلی آتی ہے یا اس کا رویہ تبدیل ہوتا ہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ روانگی کیلئے این او سی کی منتظرپاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ روانگی کیلئے این او سی کی منتظراین او سی میں تاخیر کے باوجود پی ایف ایف ٹیم روانگی کے لیے پرعزم ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ تمام ضروری کاغذی کارروائیاں بروقت مکمل ہو جائیں گی۔
مزید پڑھ »

’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »

یمن میں ’ایکس‘ پر اسلحے کی کھلے عام خریدوفروخت کیسے ہو رہی ہے؟یمن میں ’ایکس‘ پر اسلحے کی کھلے عام خریدوفروخت کیسے ہو رہی ہے؟یمن میں اسلحے کے سوداگر کھلے عام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کو کلاشنکوف، پستول، دستی بم اور گرینیڈ لانچر جیسے ہتھیاروں کی فروخت کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

آئی فون 16: مصنوعی ذہانت، ایکشن بٹن اور جدید چِپ سمیت ایپل کے نئے فون میں کیا خصوصیات ہیں؟آئی فون 16: مصنوعی ذہانت، ایکشن بٹن اور جدید چِپ سمیت ایپل کے نئے فون میں کیا خصوصیات ہیں؟آئی فون 16: مصنوعی ذہانت، ایکشن بٹن اور جدید چِپ سمیت ایپل کے نئے فون میں کیا خصوصیات ہیں؟
مزید پڑھ »

ٹائپ 2 ذیا بیطس کی دوا ٹائپ 1 کے لیے بھی مفید قرارٹائپ 2 ذیا بیطس کی دوا ٹائپ 1 کے لیے بھی مفید قرارسیمیگلوٹائڈ اور ٹائرزیپاٹائڈ ٹائپ 1 کے مریضوں کو وزن کم کرنے اور بلڈ شوگر کی سطح کم کرنے میں مدد فراہم کرسکتی ہے،تحقیق
مزید پڑھ »

چین کی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلانچین کی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلانچین پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی اور سکیورٹی تعاون کو مزید بڑھانے اور خطے میں امن و سلامتی کے مشترکہ تحفظ کے لیے تیار ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:14:26