یمن میں اسلحے کے سوداگر کھلے عام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کو کلاشنکوف، پستول، دستی بم اور گرینیڈ لانچر جیسے ہتھیاروں کی فروخت کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
یمن میں اسلحے کے سوداگر کھلے عام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو کلاشنکوف، پستول، دستی بم اور گرینیڈ لانچر جیسے ہتھیاروں کی فروخت کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔یمن میں سابق برطانوی سفیر اور انسداد انتہا پسندی منصوبے کے لیے کام کرنے والے ایڈمنڈ فٹن براؤن نے کہا ’یہ ناقابل فہم ہے کہ وہ حوثیوں کے لیے کام نہیں کر رہے ہیں۔‘
بی بی سی کو انٹرنیٹ پر متعدد مثالیں ملی ہیں جن میں ہتھیاروں کی قیمتیں یمنی اور سعودی ریال دونوں میں دی گئی ہیں۔ایک اشتہار میں کہا گیا ہے کہ ’بہترین کاریگری اور اعلی درجے کی ضمانت۔ یمن میں ترمیم شدہ کلاشنکوف آپ کا بہترین انتخاب۔‘ عالمی تجارت کو ’نئے جھٹکے‘ کی وارننگ: بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے حملے جو امریکہ سمیت عالمی طاقتوں کو پریشان کر رہے ہیں؟
اس کے بعد سے، پڑوسی ملک سعودی عرب کی قیادت میں سات سالہ فوجی مہم انھیں ہٹانے میں ناکام رہی، جبکہ ملک خانہ جنگی کی لپیٹ میں آگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین؛ شادی کو آسان اور طلاق کو مشکل بنانے کیلئے نیا بل پیشمسلسل 2 سال سے چین کی آبادی بڑھنے کےبجائے کم ہو رہی ہے
مزید پڑھ »
یوٹیوب میں سلیپ ٹائمر فیچر کی آزمائشیوٹیوب پریمیئم میں سلیپ ٹائمر نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
سکھر حیدرآباد موٹر وے معاملہ، قائمہ کمیٹی کا وزیر منصوبہ بندی اور حکام کو طلب کرنے کا فیصلہایک بڑا مسئلہ شاہرات پر ایکسیل لوڈ ہے، استطاعت سے زائد وزن ڈالنے کی وجہ سے روڈ انفراسٹرکچر تباہ ہو رہا ہے، علیم خان کی قائمہ کمیٹی مواصلات میں گفتگو
مزید پڑھ »
وہ غذائیں جن میں ملاوٹ ہو سکتی ہے اور ان کی شناخت کیسے کی جائے؟امریکی فوڈ ریگولیٹری ایجنسی کا اندازہ ہے کہ دنیا میں پیدا ہونے والی تمام خوراک کا ایک فیصد کسی نہ کسی قسم کے دھوکہ دہی یا جعل سازی کا شکار ہے جس کے نتیجے میں ہر سال تقریباً 40 ارب امریکی ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »
کیٹو ڈائٹ لبلبے کے سرطان کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے، تحقیقنئی تحقیق میں کینسر کی ایک کمزوری کی نشاندہی کی گئی جو اس مہلک ترین پر کینسر کی عام قسم کا نیا علاج وضع کرسکتی ہے
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت کارروائی کا فیصلہمذہب کے نام پر ملک میں خون خرابے کی کوشش کی جا رہی ہے، ریاست پوری طاقت سے ایسے فتووں کا جواب دے گی، وزیر دفاع
مزید پڑھ »