سابق کرکٹرز کیخلاف اشتعال انگیزی ، یووراج سنگھ کا اپنے والد سے متعلق بیان وائرل

Indian Cricket Team خبریں

سابق کرکٹرز کیخلاف اشتعال انگیزی ، یووراج سنگھ کا اپنے والد سے متعلق بیان وائرل
Ms Dhoni
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

میرے والد کو ذہنی مسائل کا سامنا ہے لیکن والد یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں : یووراج سنگھ

/ فائل فوٹویووراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے ان دنوں سابق بھارتی کرکٹرز کو نشانے پر رکھا ہوا ہے۔

چند روز قبل یوگراج سنگھ نے سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھاکہ ’ ایم ایس دھونی نے میرے بیٹے کا کیرئیر تباہ کیا، میں انہیں کبھی معاف نہیں کروں گا، دھونی کو شیشے میں اپنا چہرہ دیکھنا چاہیے، وہ ایک بڑ اکرکٹر ہے لیکن اس نے میرے بیٹے کے ساتھ جو کیا وہ کبھی معاف نہیں کروں گا‘۔

اس بیان کے بعد اب یوگراج سنگھ کی ایک اور ویڈیو وائرل ہے جس میں انہوں نے 1983 میں بھارت کو ورلڈکپ جتوانے والے سابق کپتان کپل دیو کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ’ میں تمہیں اس مقام پر لے آؤں گا کہ دنیا تم پر تھوکے گی، کپل دیو نے مجھے بھارتی کرکٹ ٹیم سے نکلوایا اور میرا کیرئیر ختم کیا تھا‘۔’دھونی نے میرے بیٹے کا کیرئیر تباہ کیا‘ ، یووراج سنگھ کے والد کا سابق کپتان پر پھر واربھارتی میڈیا کے مطابق یووراج سنگھ کا بیان گزشتہ برس نومبر میں دیے گئے ایک پوڈکاسٹ کا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ’میں نے محسوس کیا...

آئی ایم ایف سے فنانسنگ گیپ پر بات ہورہی ہے، پنجاب میں بجلی سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں: ترجمان وزارت خزانہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ms Dhoni

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’دنیا تم پر تھوکے گی‘، یووراج کے والد دھونی کے بعد کپل دیو پر برس پڑے، ویڈیو وائرل’دنیا تم پر تھوکے گی‘، یووراج کے والد دھونی کے بعد کپل دیو پر برس پڑے، ویڈیو وائرلیووراج سنگھ نے اپنے ایک انٹرویو میں والد کے بیانات سے متعلق کہا کہ ان کے والد کو ذہنی مسائل ہیں
مزید پڑھ »

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلانسابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلانیووراج سنگھ کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کا اعلان معروف میوزک کمپنی اور پروڈکشن ہاؤس 'ٹی سیریز' کی جانب سے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

’موسیقی چلتی رہتی اذان بھی سننے نہیں دی جاتی‘، حسینہ واجد کی خفیہ جیل میں قید وکیل کی کہانی’موسیقی چلتی رہتی اذان بھی سننے نہیں دی جاتی‘، حسینہ واجد کی خفیہ جیل میں قید وکیل کی کہانیاحمد بن قاسم کو ان کے والد اور جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کی وجہ سے اغوا کیا گیا تھا، وہ اپنے والد کا کیس لڑ رہے تھے
مزید پڑھ »

ارشد بھی میرا بیٹا ہے، نیرج کے سلور جیتنے پر خوش ہیں: والدہ نیرج چوپڑاارشد بھی میرا بیٹا ہے، نیرج کے سلور جیتنے پر خوش ہیں: والدہ نیرج چوپڑامقابلے میں 12 ممالک مدِ مقابل تھے اور ان 12 ممالک میں سے ایک پاکستان جیتا ہے، ان کا دن اچھا تھا اسی لیے وہ جیت گئے: والد کا بیان
مزید پڑھ »

شیخ حسینہ واجد بنگلادیش کب لوٹ رہی ہیں؟ بیٹے کا بیان سامنے آگیاشیخ حسینہ واجد بنگلادیش کب لوٹ رہی ہیں؟ بیٹے کا بیان سامنے آگیااس سے قبل والدہ سے متعلق بیان دیتے ہوئے صجیب واجد کا کہنا تھا کہ والدہ بہت مایوس ہوئی ہیں اور وہ اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی
مزید پڑھ »

’دھونی نے میرے بیٹے کا کیرئیر تباہ کیا‘ ، یووراج سنگھ کے والد کا سابق کپتان پر پھر وار’دھونی نے میرے بیٹے کا کیرئیر تباہ کیا‘ ، یووراج سنگھ کے والد کا سابق کپتان پر پھر واردھونی کو شیشے میں اپنا چہرہ دیکھنا چاہیے اب سب کچھ سامنے آرہا ہے ، یہ کبھی معاف نہیں کیا جا سکتا : یوگراج سنگھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:04:23