شیخ حسینہ واجد بنگلادیش کب لوٹ رہی ہیں؟ بیٹے کا بیان سامنے آگیا

Bangladesh خبریں

شیخ حسینہ واجد بنگلادیش کب لوٹ رہی ہیں؟ بیٹے کا بیان سامنے آگیا
Former Prime MinisterSheikh Haseena Wajid
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اس سے قبل والدہ سے متعلق بیان دیتے ہوئے صجیب واجد کا کہنا تھا کہ والدہ بہت مایوس ہوئی ہیں اور وہ اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی

__فوٹو: فائل

اسی تناظر میں شیخ حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد کی جانب سے اپنی والدہ کے وطن واپس لوٹنے کے حوالے سے مختلف بیانات دیے جارہے ہیں۔ صجیب واجدکا مزید کہنا تھا کہ یقین ہے کہ عوامی لیگ ناصرف الیکشن میں حصہ لے گی اور ہم جیت بھی سکتے ہیں، والدہ فی الحال بھارت میں ہیں، انتخابات کا اعلان ہوتے ہی وطن واپس پہنچیں گی۔

اس کے بعد صجیب نے اپنے یوٹرن لیتے ہوئے کہا تھا کہ عوامی لیگ بنگلا دیش کی سب سے بڑی اور پرانی جماعت ہے، لہٰذا ہم اپنے لوگوں کو اس طرح چھوڑ کر نہیں جا سکتے اور جیسے ہی بنگلا دیش میں جمہوریت بحال ہوتی ہے، حسینہ واجد بلاشبہ وطن واپس آئیں گی۔یاد رہے کہ چند روز قبل بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد طلبا کے احتجاج کے باعث شدید دباؤ کے پیش نظر استعفیٰ دے کر ملک سے فرار ہو کر بھارت چلی گئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Former Prime Minister Sheikh Haseena Wajid

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا ہے اور وہ سیاسی پناہ کی درخواست پر برطانیہ کے جواب کی منتظر ہیں، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

عوامی احتجاج اور دباؤ پر بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیاعوامی احتجاج اور دباؤ پر بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیاشیخ حسینہ واجد خصوصی طیارے میں بھارت روانہ ؛ بنگلادیش کے آرمی چیف تھوڑی دیر میں قوم سے خطاب کریں گے
مزید پڑھ »

سڑکوں پر نکلنے والے طلبہ نہیں دہشتگرد ہیں، ہم وطن انہیں کچل دیں: بنگلا دیشی وزیراعظمسڑکوں پر نکلنے والے طلبہ نہیں دہشتگرد ہیں، ہم وطن انہیں کچل دیں: بنگلا دیشی وزیراعظمسڑکوں پر احتجاج کرنے والے طالبعلم نہیں دہشتگرد ہیں جو ملک کو غیرمستحکم کرنے نکلے ہیں: شیخ حسینہ واجد
مزید پڑھ »

سابق پاکستانی سفارت کاروں نے حسینہ واجد حکومت کے خاتمے کی ممکنہ وجہ بتادیسابق پاکستانی سفارت کاروں نے حسینہ واجد حکومت کے خاتمے کی ممکنہ وجہ بتادیحسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد امکان ہے کہ بنگلادیش میں جمہوریت کیلئے راستہ کھلے گا، جابرانہ طرز حکومت کا خاتمہ ہوگا: سابق سفارت کار
مزید پڑھ »

بنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکاربنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکارحسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:41:46