ورلڈکپ کو سیاست کا آغاز اور فیض ،عمران کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کیلئے تاریخ ناگوار ہے : بلاول

Bilawal Bhutto Zardari خبریں

ورلڈکپ کو سیاست کا آغاز اور فیض ،عمران کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کیلئے تاریخ ناگوار ہے : بلاول
Imran KhanPakistanPpp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

پی پی نسلوں کیلئے اہداف حاصل کرنیکی کوشش کرتی ہے،کبھی آمروں اور ججز کی طرح من مانی سے قانون سازی نہیں کرتی : چیئرمین پی پی بلاول بھٹو

ورلڈکپ کو سیاست کا آغاز اور فیض ،عمران کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کیلئے تاریخ ناگوار ہے : بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکرکٹ ورلڈ کپ کو سیاست کا آغاز اور جنرل فیض ، بانی پی ٹی آئی کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کے لیے تاریخ ناگوار ہے۔ آئینی عدالت کے قیام سے متعلق اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ وزیراعظم ،ججز اور اسٹیبلشمنٹ بھلے بدلتی رہے، پیپلز پارٹی کبھی آمروں اور ججز کی طرح من مانی سے قانون سازی نہیں کرتی۔

بلاول بھٹو زرداری کے مطابق پیپلز پارٹی اپنی نسلوں کے لیے اہداف حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے،کرکٹ ورلڈ کپ کو سیاست کا آغاز ،جنرل فیض اور بانی پی ٹی آئی کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کے لیے تاریخ ناگوار ہے۔فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں، آئینی عدالت کا معاملہ پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے: بلاولانھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس دراب پٹیل کے تجربے نے ثابت کیا کہ وفاقی آئینی عدالت ضرورت تھی، جسٹس پٹیل نے آئینی عدالت کا خیال عاصمہ جہانگیر، آئی اے رحمان اور دیگر سے شیئر کیا تھا اور عاصمہ جہانگیر...

چیئرمین پی پی نے مزید کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم عجلت میں نہیں کی جا رہی حالانکہ یہ کافی عرصہ پہلے ہی ہوجانی چاہیے تھی۔ایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے: اسحاق ڈارورلڈکپ کو سیاست کا آغاز اور فیض ،عمران کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کیلئے تاریخ ناگوار ہے : بلاولایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے: اسحاق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Pakistan Ppp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے عزیز ہم وطنو کی پکار اور عدلیہ کا کردارمیرے عزیز ہم وطنو کی پکار اور عدلیہ کا کردارجیسے اسٹئبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کا خاتمہ ضروری ہے ایسے ہی عدلیہ کی سیاست اور آئین میں دراندازی کا راستہ بند کرنا ضروری ہے
مزید پڑھ »

کانگو؛ حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موتکانگو؛ حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موتسزا پانے والوں کو اپیل کے لیے 5 روز کا وقت دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیںفیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیںفیس بک میں 3 نئی ٹیبز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جن کا مقصد صارفین کو ایسا مواد دکھانا ہے جو ان کے دوستوں یا گھر والوں کا نہ ہو۔
مزید پڑھ »

سری لنکا صدارتی الیکشن:کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکاسری لنکا صدارتی الیکشن:کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکاووٹوں کی گنتی کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا، ان ووٹوں کو گنا جائے گا جن میں ووٹرز نے امیدواروں کو پہلی، دوسری یا تیسری ترجیح کے طور پر چنا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا اسپیکر قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن کو لکھا خط واپس لینے کا مطالبہپی ٹی آئی کا اسپیکر قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن کو لکھا خط واپس لینے کا مطالبہبلاول اپنے نانا کے آئین کو ختم کرنے کیلئے غیر جمہوری لوگوں کے ساتھ بیٹھے ہیں: پی ٹی آئی رہنما کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستانی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے محرومایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستانی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے محرومکھلاڑیوں کو نہ تو کیمپ کے دوران گزارے گئے 25 روز کا ڈیلی الاؤنس ملا ہے اور نہ ہی چین میں 25 روز کا انٹرنیشنل ڈیلی الاؤنس مل سکا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:58:38