پی ٹی آئی کا اسپیکر قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن کو لکھا خط واپس لینے کا مطالبہ

Ayaz Sadiq خبریں

پی ٹی آئی کا اسپیکر قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن کو لکھا خط واپس لینے کا مطالبہ
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

بلاول اپنے نانا کے آئین کو ختم کرنے کیلئے غیر جمہوری لوگوں کے ساتھ بیٹھے ہیں: پی ٹی آئی رہنما کا تقریب سے خطاب

صوابی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط واپس لیں۔اسد قیصر کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان اور اخترمینگل کو مجوزہ آئينی ترامیم کے الگ الگ مسودے دیے گئے تھے، اصلی مسودہ بلاول زرداری کے پاس تھا۔پارٹی سرٹیفکیٹ نہ دینے والا آزاد رکن تصور ہوگا، پارلیمنٹ کی خود مختاری قائم رکھتے ہوئے مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں، ایاز صادق کا...

انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کا نواسہ بھی اس سازش میں پوراشریک ہے، بلاول اپنے نانا کے آئین کو ختم کرنے کیلئے غیر جمہوری لوگوں کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ یاد رہے کہ دو روز قبل اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہےکہ پارلیمنٹ کی خود مختاری قائم رکھتے ہوئے مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں۔

اپنے خط میں انہوں نے لکھا کہ جس رکن پارلیمنٹ نے کاغذاتِ نامزدگی کے ساتھ پارٹی سرٹیفکیٹ نہیں دیا وہ آزاد تصور ہوگا اور وہ آزاد ارکان جو ایک سیاسی جماعت کا حصہ بن گئے انہیں پارٹی تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئیپی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئیاسپیکر قومی اسمبلی نے 10 پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے منع کیا تھا آج خود بھی بھگت رہے ہیں اور ملک بھی، بلاولپی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے منع کیا تھا آج خود بھی بھگت رہے ہیں اور ملک بھی، بلاولپی ٹی آئی کو چاہیے کہ وہ عمران خان کا مقدمہ لڑے اور یہاں ایوان میں آکر عوام کی خدمت کرے، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی نے دسمبر تک رضامندی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہرآئینی ترمیم پر پی ٹی آئی نے دسمبر تک رضامندی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پہلے ترمیم کا مسودہ تو دکھائیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

’آزاد آئینی ادارہ ہے‘، الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی’آزاد آئینی ادارہ ہے‘، الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلیکمیشن مانگی گئی معلومات کمیٹی کو دینے کا پابند نہیں اور قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے دائرہ اختیار میں نہیں: الیکشن کمیشن کا وزارت پارلیمانی امور کو خط
مزید پڑھ »

اسپیکر کا خط؛ نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختماسپیکر کا خط؛ نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختمتمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا گیا، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی
مزید پڑھ »

لیگی قیادت سے مذاکرات کی خبریں، چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیالیگی قیادت سے مذاکرات کی خبریں، چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیاقومی اسمبلی کی کارروائی سے متعلق اسپیکر سے مختلف معاملات پر بات چیت ہوتی ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 07:49:52