فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیں

Facebook خبریں

فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

فیس بک میں 3 نئی ٹیبز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جن کا مقصد صارفین کو ایسا مواد دکھانا ہے جو ان کے دوستوں یا گھر والوں کا نہ ہو۔

دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک میں گزشتہ دنوں متعدد اپ ڈیٹس کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جن کا بنیادی مقصد صارفین کو زیادہ سے زیادہ ایسا مواد دکھانا ہے جو ان کے دوستوں یا گھر والوں کا نہ ہو۔

لوکل ٹیب کے لیے فیس بک کے دیگر حصوں جیسے مارکیٹ پلیس، لوکل گروپس اور ایونٹس سے مواد اکٹھا کیا جائے گا۔فیس بک کے بانی نے کیرئیر کی سب سے بڑی غلطی کیا کی تھی؟ زکربرگ کا اعتراف60 فیصد پاکستانیوں کا فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگرسماجی رابطوں پر اکاؤنٹ ہی نہیں: سروے ایک اور ٹیب کی آزمائش بھی فیس بک میں کی جا رہی ہے جو بنیادی طور پر ٹک ٹاک کے مقابلے کے لیے متعارف کرائی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایپل نے فلیگ شپ آئی فون 16 متعارف کرا دیاایپل نے فلیگ شپ آئی فون 16 متعارف کرا دیاآئی فون 16 متعدد نئی ہارڈویئر تبدیلیوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جن میں نئی اے 18 چپ بمع 3 نینو میٹر پروسیسر شامل ہے
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر وائرل جامنی سیبوں کی حقیقت کیا ہے؟سوشل میڈیا پر وائرل جامنی سیبوں کی حقیقت کیا ہے؟جامنی سیبوں کی تصاویر نے پھلوں کے شوقین افراد میں ہل چل پیدا کر دی
مزید پڑھ »

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیااولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیااولمپکس میں مقابلہ بہت سخت تھا ارشدندیم نے اچھی تھرو کر دی تھی: نیرج چوپڑا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان، اسلام آباد جانیوالے راستے بند، جڑواں شہروں میں موبائل سروس معطلپی ٹی آئی کا ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان، اسلام آباد جانیوالے راستے بند، جڑواں شہروں میں موبائل سروس معطلجڑواں شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے اور سڑکوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

اسپیکر کے خط کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل، پی ٹی آئی اراکین سنی اتحاد کا حصہاسپیکر کے خط کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل، پی ٹی آئی اراکین سنی اتحاد کا حصہقومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی کے 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ایکس میں بلاک فیچر مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیاایکس میں بلاک فیچر مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیاایلون مسک نےبتایا کہ بلاک فیچر میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:17:57