آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی

پاکستان خبریں خبریں

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

جلد احتجاج کی کال دیں گے اور پورے ملک سے لوگ اسے جوائن کریں گے، احتجاج کے لیے جلد عمران خان سے ملاقات ہوگی

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیوزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کو نہیں مانتے اس کے خلاف احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم احتجاج کی کال دیں گے اور پورے پاکستان کو بلاک کریں گے جسے ملک بھر سے لوگ جوائن کریں گے اس حوالے سے عمران خان سے میٹنگ ہونی ہے، ہم آگے بڑھیں گے اسلام آباد کی طرف جائیں گے، جو رکاوٹوں کے سبب احتجاج میں شامل نہیں ہوپائے گا اور کہیں رک جائے تو وہ بھی ہمارے احتجاج کا حصہ ہوگا ہم اس وقت تک احتجاج ختم نہیں کریں گے جب تک اس حکومت سے جان نہیں چھوٹ جائے گی۔

انہوں ںے وزیراعلیٰ پنجاب پر تنقید کی کہ وہ اپنے صوبے کے حالات ٹھیک کریں ہم پر کس بات کا الزام ہے؟ کالج میں اتنا غلط کام ہوا ہے چوںکہ اس کا مالک سرمایہ دار ہے اور سب کو پتا ہے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سرمایہ داروں کی پارٹی ہے یہ لوگ سرمایہ داروں سے پیسے لے کر انہیں سہولتیں دیتے ہیں ان سے کمیشن لیتے ہیں یہ اپنے بیانات کو ٹھیک کریں گے اور کسی صوبے پر اس قسم کے الزامات نہ لگائیں کہ پنجاب میں دہشت گردی کے پی سے ہورہی ہے بلکہ کے پی وہ صوبہ ہے جو دہشت گردی کا مقابلہ کررہا ہے۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیسینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیایوان میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو 224 ووٹ درکار تھے، شق وار منظوری کے دوران 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، 9نکاتی ایجنڈا جاریقومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، 9نکاتی ایجنڈا جاریآج ہونے والے اجلاس کے جاری شدہ ایجنڈے میں آئینی ترمیم شامل نہیں
مزید پڑھ »

19 ویں آئینی ترمیم عدالتی غنڈہ گردی کے ذریعے منظور کرائی گئی، اسپیکرپنجاب اسمبلی19 ویں آئینی ترمیم عدالتی غنڈہ گردی کے ذریعے منظور کرائی گئی، اسپیکرپنجاب اسمبلیسپریم کورٹ نے انیسویں آئینی ترمیم کے لیے ارکان پارلیمنٹ کو ہراساں کیا، ملک احمد خان
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی متضاد اطلاعاتوزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی متضاد اطلاعاتوزیراعلیٰ کے پی کو گرفتار نہیں کیا، سرکاری ذرائع، خبر ملتے ہی بیرسٹر گوہر کے پی ہاؤس پہنچ گئے
مزید پڑھ »

جے یو آئی نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا: کامران مرتضیٰجے یو آئی نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا: کامران مرتضیٰابھی نہیں کہا جاسکتا ہم آئینی ترمیم سے قریب ہیں یا دور ہیں، ایک دو روز میں مولانا اپنا مسودہ دوستوں کے ساتھ شیئر کرلیں گے: رہنما جے یو آئی
مزید پڑھ »

حکومت جلدی گھبرا جاتی ہے، آئینی ترمیم پر ’ضمیر پر ووٹ‘ لینے کا آپشن موجود ہے: بلاولحکومت جلدی گھبرا جاتی ہے، آئینی ترمیم پر ’ضمیر پر ووٹ‘ لینے کا آپشن موجود ہے: بلاولوقت کے ساتھ پارلیمنٹ اور سیاستدان کی اسپیس کم ہوئی جس کو لینے میں وقت لگے گا، جمہوری سیاسی نظام پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: پی پی چیئرمین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:18:45