حزب اللہ کے نئے سربراہ کی تعیناتی بھی ’عارضی‘ ثابت ہوگی؛ اسرائیلی وزیر دفاع
حزب اللہ کی جانب سے اپنے سربراہ کی تعیناتی پر اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ یہ تعیناتی بھی عارضی ثابت ہوگی۔
اسرائیلی وزیر دفاع نے یہ بات سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم کی تصویر اور سربراہی کے اعلامیے کو شیئر کرتے ہوئے کہی۔ حیران کن طور پر ضابطہ اخلاق کی اس سنگین خلاف ورزی پر بھی یہ ٹوئٹ حذف نہیں کی گئی۔ جس سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانبداری کا کھل کر اظہار ہوتا ہے۔ تاہم 27 ستمبر کو ایک حملے میں اسرائیلی فوج نے ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کردیا جو شہادت کے وقت ایک زیر زمین سرنگ میں موجود تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیااسرائیل نے پہلے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اور پھر ان کے ممکنہ جانشین کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھ »
حزب اللہ کا ڈرون نیتن یاہو کے بیڈروم تک پہنچ گیا، اسرائیل نے اعتراف کرلیااسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے ڈرون سے اسرائیل کے شہر قیصریہ میں واقع نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نقصان پہنچا
مزید پڑھ »
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعے کا خطبہ دیاگزشتہ دنوں بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد آیت اللہ خامنہ ای نے آج پہلی بار عوامی اجتماع سے خطاب کیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی کے لبنانی فوج کی گاڑی پر فضائی حملے میں 3 اہلکار ہلاکاسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک ماہ سے جاری جھڑپ میں ہلاک ہونے والے لبنانی فوجیوں کی تعداد 8 ہوگئی
مزید پڑھ »
حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکاسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران اسرائیل فوج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم ہوا۔
مزید پڑھ »
جنگوں کے باعث سکیورٹی رسک میں اضافہ، عالمی ایجنسی نے اسرائیل کی طویل مدتی ریٹنگ کم کر دیاسرائیل کی حزب اللہ کے ساتھ کشیدگی شدت اختیار کر چکی ہے جس کے باعث اسرائیل کے لیے سکیورٹی خطرات بڑھ گئے ہیں: اسٹینڈرڈز اینڈ پورز
مزید پڑھ »