حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اسرائیل نے پہلے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اور پھر ان کے ممکنہ جانشین کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا تھا

حزب اللہ کی قیادت نے باہمی مشاوت اور اتفاق سے حسن نصر اللہ کی جگہ تنظیم کے نئے سربراہ کے طور پر موجودہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور عبوری سربراہ نعیم قاسم کا انتخاب کرلیا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ نعیم قاسم کی قیادت اور اللہ کی رہنمائی کے ساتھ حزب اللہ اپنے اہداف کو حاصل کرے گی اور دجالی قوتوں کو شکست دے گی۔ نعیم قاسم کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ اُن مذہبی اسکالرز میں سے ایک ہیں جنہوں نے 1980 کے اوائل میں حزب اللہ کی بنیاد رکھی تھی اور وہ عوامی سطح پر سب سے متحرک رہنما بھی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسیہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسیاداکارہ نے اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعے کا خطبہ دیاایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعے کا خطبہ دیاگزشتہ دنوں بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد آیت اللہ خامنہ ای نے آج پہلی بار عوامی اجتماع سے خطاب کیا
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو غزہ بنانے کی دھمکی دیدیاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو غزہ بنانے کی دھمکی دیدیاسرائیلی وزیراعظم نے حزب اللہ سربراہ شہید حسن نصراللہ کے ممکنہ جان نشین ہاشم صفی الدین کے بیروت حملے میں مارے جانے کا بھی دعویٰ کیا
مزید پڑھ »

ہاشم صفی الدین 3 روز تک ڈٹے رہے ، شہادت دم گھٹنے سے ہوئی: عرب ٹی وی کا انکشافہاشم صفی الدین 3 روز تک ڈٹے رہے ، شہادت دم گھٹنے سے ہوئی: عرب ٹی وی کا انکشاف22اکتوبر کے روز اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »

حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطعحسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطعاسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »

کس سربراہ حکومت نے ذاکر نائیک کے کہنے پر اپنے ملک کا نام تبدیل کر دیا؟کس سربراہ حکومت نے ذاکر نائیک کے کہنے پر اپنے ملک کا نام تبدیل کر دیا؟گورنر ہاؤس کراچی میں سوال جواب سیشن کے دوران ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ماضی کا قصہ سنایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:04:08