ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعے کا خطبہ دیا

Gaza خبریں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعے کا خطبہ دیا
HamasIranIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

گزشتہ دنوں بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد آیت اللہ خامنہ ای نے آج پہلی بار عوامی اجتماع سے خطاب کیا

گزشتہ دنوں بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد آیت اللہ علی خامنہ ای نے آج پہلی بار عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای بعض اوقات پہلو میں رائفل رکھ کر خطبہ دیتے ہیں، اس طریقے کو ایرانی علما نے 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد کے سالوں میں اپنایا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Iran Israel Lebanon

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اسرائیل پر حملے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئےایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اسرائیل پر حملے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئےایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا سےخطاب کیا، خبر ایجنسی
مزید پڑھ »

ایران کا حملہ جائز تھا، ضرورت ہوئی تو مستقبل میں بھی کارروائی کریں گے: آیت اللہ خامنہ ایایران کا حملہ جائز تھا، ضرورت ہوئی تو مستقبل میں بھی کارروائی کریں گے: آیت اللہ خامنہ ایایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے آج 5 سال بعد تہران میں نماز جمعہ کاخطبہ دیا اور امامت کرائی
مزید پڑھ »

حزب اللہ سربراہ کی شہادت کی صورت میں متبادل قیادت تحریک چلانے کیلئے تیار ہے: علی لاریجانیحزب اللہ سربراہ کی شہادت کی صورت میں متبادل قیادت تحریک چلانے کیلئے تیار ہے: علی لاریجانیحزب اللہ کے پاس قائدانہ صلاحیت رکھنے والے بہت سارے کمانڈر اور رہنما ہی: آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی لاریجانی کا بیان
مزید پڑھ »

اسرائیلی میزائل حملوں پر ایران کی سپریم لیڈر نے سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیااسرائیلی میزائل حملوں پر ایران کی سپریم لیڈر نے سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیابیروت میں اسرائیلی میزائل حملوں کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس اپنی رہائش گاہ پر بلایا ہے۔
مزید پڑھ »

خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو اسرائیلی حملے سے پہلے کیا مشورہ دیا؟خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو اسرائیلی حملے سے پہلے کیا مشورہ دیا؟حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے اور اس سے چند روز قبل ہی ان کی ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای سے بات چیت ہوئی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک سینیئر ایرانی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ خصوصی ایلچی کے ذریعے خامنہ ای اور حسن نصر اللہ کے درمیان کیا گفتگو ہوئی تھی۔ کم از کم تین مصدقہ ایرانی ذرائع نے رائٹرز سے گفتگو میں تصدیق کی کہ رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو آخری بات چیت میں اسرائیلی قاتلانہ حملے سے خبردار کیا تھا۔
مزید پڑھ »

امریکا فلسطین اور لبنان میں اسرائیل کی پشت پناہی کر رہا ہے: آیت اللہ خامنہ ایامریکا فلسطین اور لبنان میں اسرائیل کی پشت پناہی کر رہا ہے: آیت اللہ خامنہ ایحزب اللہ کی مؤثرقیادت میں سے کچھ اہم شہید ضرور ہوئے ہیں جس سے حزب اللہ کو نقصان پہنچا ہے مگر یہ نقصان حزب اللہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا: ایرانی سپریم لیڈر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 04:39:11