بیروت میں اسرائیلی میزائل حملوں کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس اپنی رہائش گاہ پر بلایا ہے۔
بیروت میں اسرائیلی میزائل حملوں کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس اپنی رہائش گاہ پر بلایا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے سکیورٹی کونسل کا اجلاس لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی میزائل حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر بلایا گیا۔کوئی شک نہیں کہ یہ قابلِ مذمت جرم اور غیر ذمہ دارانہ رویہ ایک سنگین بگاڑ کی نشاندہی کرتا ہے جو کھیل کے قواعد کو بدلنے کے مترادف ہے: بیروت میں ایرانی سفارتخانے کا بیان
حملوں سے متعلق اسرائیل کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ حملے لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر کو ہدف بنا کر کیے گئے تھے،حملوں کا اصل نشانہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ تھے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا تھا کہ صیہونی رجیم کے جرائم کا تسلسل واضح کرتا ہے کہ امریکا اور مغربی ممالک کی جانب سے جنگ بندی ایک ڈھونگ ہے، یہ ڈھونگ صرف اس لیے رچایا جا رہا ہے تاکہ فلسطینی اور لبنانی عوام کیخلاف جرائم جاری رکھنے کیلئے صیہونی رجیم کو درکار وقت مہیا کیا جا سکے۔
Iran Israel Lebanon Hezbollah Attack
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل، لبنان کشیدگی میں عراقی گروہ بھی شامل، اسرائیل پر ڈرون اور میزائل داغ دیےیمن کے حوثی گروپ نے بھی اسرائیل پر میزائلوں سے حملوں کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
شمالی کوریا، سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے، 30 افسران کو پھانسیشمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن نے اس تباہی پر سخت برہمی کا اظہار کیا تھا
مزید پڑھ »
موساد نے پیجرز میں ٹینک شکن میزائل والا دھماکا خیز مواد نصب کیا: عرب میڈیا کا دعویٰموساد نے ایسا دھماکا خیز مواد استعمال کیا جو ٹینک شکن میزائل میں لگایا جا تا ہے، اس کیمیائی مواد کا عام سکیورٹی نظام سے پتہ نہیں چلایا جا سکتا: رپورٹ
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی ہے، الیکشن کمیشن کی 8 ججز کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائرعدالت نے تحریک انصاف کی دستاویزات پر کمیشن سے جواب طلب نہیں کیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر وضاحت کی درخواست کے بعد پارلیمنٹ نے قانون سازی کردی: درخواست
مزید پڑھ »
ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکیاسرائیلی وزیر اعظم کا دھمکی آمیز بیان آج یمنی حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل اور حماس کی جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی پر غور کرینگے: صدر سلامتی کونسلغزہ میں اسرائیل کی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے: صدر سلامتی کونسل
مزید پڑھ »