موساد نے پیجرز میں ٹینک شکن میزائل والا دھماکا خیز مواد نصب کیا: عرب میڈیا کا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

موساد نے پیجرز میں ٹینک شکن میزائل والا دھماکا خیز مواد نصب کیا: عرب میڈیا کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

موساد نے ایسا دھماکا خیز مواد استعمال کیا جو ٹینک شکن میزائل میں لگایا جا تا ہے، اس کیمیائی مواد کا عام سکیورٹی نظام سے پتہ نہیں چلایا جا سکتا: رپورٹ

لبنان میں ہزاروں پیجرز ڈیوائسوں میں ایک ہی وقت میں ہونے والے دھماکوں سے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا ہے۔

عرب میڈیا کے دعویٰ کے مطابق پیجرز میں موساد کی جانب سے استعمال کیا گیا دھماکا خیز مواد پیٹن ٹینک شکن میزائل میں لگایا جا تا ہے، اس کیمیائی مواد کا عام سکیورٹی نظام سے پتہ نہیں چلایا جا سکتا۔ مغربی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لبنان نے پیجرز چند ماہ پہلے تائیوان سے خریدے تھے، سکیورٹی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پیجرز میں لبنان پہنچنے سے پہلے دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی گیس پائپ لائن نارڈ اسٹریم کو اڑانے میں امریکا کے علاوہ کس کی معاونت شامل تھی؟روسی گیس پائپ لائن نارڈ اسٹریم کو اڑانے میں امریکا کے علاوہ کس کی معاونت شامل تھی؟روسی گیس پائپ لائنز نارڈ اسٹریم، اور نارڈ اسٹریم 2 کو دھماکوں سے اڑانے میں کون کون سے ممالک نے تعاون کیا، ترک میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا
مزید پڑھ »

بھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب وائرلبھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب وائرلمیڈیا رپورٹس میں متعدد بار دعویٰ کیا جاچکا ہے کہ فیروز خان اور سجل علی ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے لیکن پھر ان کا بریک اپ ہوگیا
مزید پڑھ »

فرینڈلی فائر میں ایف سولہ طیارہ تباہ ہونے پریوکرینی ائیرفورس کا کمانڈر برطرففرینڈلی فائر میں ایف سولہ طیارہ تباہ ہونے پریوکرینی ائیرفورس کا کمانڈر برطرفامریکی ایف سولہ طیارہ غلطی سے یوکرین ہی کے پیٹریاٹ اینٹی کرافٹ میزائل نظام کا نشانہ بن گیا تھا: روسی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »

حوثیوں کا اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ، متعدد افراد زخمیحوثیوں کا اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ، متعدد افراد زخمیہائپر سونک بیلسٹک میزائل نے 2000 کلومیٹر سے زائد کا سفر صرف 11 منٹ میں طے کیا اور اسرائیل میں اپنے ٹارگٹ تک پہنچا، حوثی ترجمان
مزید پڑھ »

غزہ میں مجھ پر کوئی تشدد نہیں ہوا: خاتون نے اسرائیلی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کو مسترد کردیاغزہ میں مجھ پر کوئی تشدد نہیں ہوا: خاتون نے اسرائیلی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کو مسترد کردیااسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ غزہ میں یرغمال ہونے کے بعد نووا ارگمانی کو دوران حراست حماس کی جانب سے مارا پیٹا گیا اور زبردستی ان کے بال کٹوائے گئے۔
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے بھی افغان طالبان کے نامزد سفیر کو تسلیم کرلیامتحدہ عرب امارات نے بھی افغان طالبان کے نامزد سفیر کو تسلیم کرلیاطالبان حکومت نے بدرالدین حقانی کو متحدہ عرب امارات میں اپنا سفیر نامزد کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:38:39