اداکارہ نے اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا
ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسیبھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں واپسی کرلی ہے۔
نتاشا نے بھارت واپس آتے ہی اپنی تمام تر توجہ اپنے کیریئر پر مرکوز کرلی ہے، وہ مختلف پراجیکٹس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جن میں میوزک ویڈیوز سمیت آئٹم نمبرز بھی شامل ہیں۔ اس پوسٹ پر تبصرے کرتے ہوئے مداحوں نے کہا کہ وہ طلاق کے بعد انڈسٹری میں نتاشا کی واپسی پر بہت خوشی محسوس کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہاردک پانڈیا کی طلاق کے بعد بیٹے سے پہلی ملاقات کی ویڈیو وائرلہاردک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو اپنی دیرینہ محبت اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے ممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی
مزید پڑھ »
بچے والدین کی دوسری شادی کرانے پر راضی نہیں ہوتے، یہ غلط ہے: جویریہ عباسیجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی اور شادی کے 12 سال بعد 2009 میں ان دونوں کی طلاق ہوگئی تھی
مزید پڑھ »
لندن میں سیلفی بنوانے کیلیے آنے والوں سے ڈر گئی تھی، روینہ ٹنڈنممبئی میں ہجوم کی جانب سے بدتمیزی کے واقعے کے بعد ڈرنے لگی ہوں، اداکارہ
مزید پڑھ »
'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیاخاتون نے طلاق کی درخواست دینے کے بعد اپنے والدین کے گھر جانے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »
فیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹا سے ان فولو کردیا، ایک بار پھر علیحدگی کی افواہیںفیروز خان نے پہلی اہلیہ سے طلاق کے بعد رواں برس جون میں ڈاکٹر زینب سے اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
کیا وینا ملک پھر محبت میں گرفتار ہیں؟ انسٹاگرام اسٹوریز نے مداحوں کو چونکا دیااداکارہ نے 2013 میں دبئی کے بزنس مین اسد بشیر خان سے شادی کی تھی جو 2017 میں طلاق پر ختم ہو گئی
مزید پڑھ »