ممبئی میں ہجوم کی جانب سے بدتمیزی کے واقعے کے بعد ڈرنے لگی ہوں، اداکارہ
کراچی؛ برنس روڈ پر عمارت کی بالکنی کا حصہ گر گیا، فوڈ اسٹریٹ آئے 5 افراد زخمیمودی سرکار کی ہندو انتہا پسندی کا راج؛ نسلی و مذہبی اقلیتوں کی بقا خطرے میںگجرات میں مزدا کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار جاں بحقکراچی ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمدپاکستان نے یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرلیاگنڈا پور نے فیض حمید کیس سے بچاؤ کیلیے تقریر کی ، واوڈالاہور میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار، آج رات بارش کا امکانامریکا کے 3 شہریوں کو کانگو میں حکومت کے خلاف...
اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ لندن کی ایک سڑک پر اکیلی جا رہی تھی کہ چند مرد میری طرف آئے اور مجھ سے پوچھا کہ کیا میں روینہ ٹنڈن ہوں اور ساتھ ہی سیلفی لینے کی خواہش ظاہرکی۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ لندن میں جرائم کی صورتحال اور گزشتہ دنوں ممبئی میں پیش آنے والے واقعے کے بعد میں ان لوگوں سے ڈر گئی اور منع کردیا کہ میں روینہ ٹنڈن نہیں ہوں اور پھر تیز تیز چلتی ہوئی وہاں سے دور ہوگئی۔ کوئی ساتھ ہو تو خود کو زیادہ محفوظ تصور کرتی ہوں تاہم اکیلے میں ڈر لگتا ہے۔
روینہ ٹنڈن کاکہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ وہ افراد واقعی میرے فین ہوں تاہم اب مجھے اکیلے ڈر لگتا ہے۔ روینہ ٹنڈن کو گزشتہ ماہ ممبئی میں ان کی گاڑی میں ہجوم نے گھیر لیا تھا اور بدتمیزی کی تھی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بینک صارفین کو 5 لاکھ روپے فی اکاؤنٹ تک تحفظ فراہم کیا جائے گا: بل منظورعارضی بند بینک اکاؤنٹس میں موجود رقوم کیلئے آنے والوں کےعارضی بند اکاؤنٹس کی مستقل بندش کیلئے مدت 10 سال سے بڑھا کر 15 سال کرنے کی تجویز بھی منظور کرلی گئی
مزید پڑھ »
کارساز روڈ پر باپ بیٹی کی موت کا کیس، ملزمہ کے یورین کے نمونوں میں ممنوعہ شے پائی گئیملزمہ کی میڈیکل رپورٹ 2 سے 3 دن کیلیے سیل کر دی گئی: ذرائع
مزید پڑھ »
ایک سیاسی جماعت نے پاکستان اور اداروں کو بدنام کرنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا: اسحاق ڈارگزشتہ ڈھائی سال سے پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی: لندن میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
علی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیجیل میں قید عمران خان کے ساتھ گنڈاپور کی رات دیر سے بات چیت ہوئی تھی جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی ریلی ملتوی کردی گئی
مزید پڑھ »
آپریشن ’’عزم استحکام‘‘ کیلیے فوری 20 ارب روپے کی منظورینیشنل ایپکس کمیٹی میں آپریشن عزم استحکام کی منظوری دی گئی تھی
مزید پڑھ »
4000 سال پُرانی ٹیبلٹس پر لکھی پُراسرار تحریروں کا معمہ حلڈی کوڈ کی جانے والی 4000 سال پرانی تحریروں میں تباہی کی پیشگوئی کی گئی تھی
مزید پڑھ »