کارساز روڈ پر باپ بیٹی کی موت کا کیس، ملزمہ کے یورین کے نمونوں میں ممنوعہ شے پائی گئی

پاکستان خبریں خبریں

کارساز روڈ پر باپ بیٹی کی موت کا کیس، ملزمہ کے یورین کے نمونوں میں ممنوعہ شے پائی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ 2 سے 3 دن کیلیے سیل کر دی گئی: ذرائع

کراچی: کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار باپ بیٹی کو کچل کر قتل کرنے والی ملزمہ کے پیشاب کے نمونوں میں ممنوعہ شے کی موجودگی پائی گئی۔ذرائع کے مطابق ملزمہ ڈرائیور کے یورین کے نمونوں میں ممنوعہ شے کی موجودگی پائی گئی، ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ 2 سے 3 دن کیلیے سیل کر دی گئی۔

کارساز روڈ پر نیشنل اسٹیڈیم کے قریب تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سواروں کو روندتی ہوئی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی تھی، حادثے میں ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی تھی جبکہ پولیس نے حادثے کی ذمہ دار خاتون کو گرفتار کر لیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کارساز ٹریفک حادثہ: انصاف ہوتا نظر نہ آیا تو بحیثیت گورنر عدالت جاؤں گا،کامران ٹیسوریکارساز ٹریفک حادثہ: انصاف ہوتا نظر نہ آیا تو بحیثیت گورنر عدالت جاؤں گا،کامران ٹیسوریگورنر سندھ کامران ٹیسوری کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کے گھرگئے اور لواحقین سے تعزیت کی
مزید پڑھ »

ویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدجاپان میں 10 سے 69 سال کی عمر کے تقریباً 100,000افراد پر تحقیق کی گئی
مزید پڑھ »

کارساز ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والے باپ بیٹی کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟کارساز ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والے باپ بیٹی کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟حادثے کے بعد منظر عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سروس روڈ پر ایک گاڑی پیچھے سے موٹر سائیکل سواروں کو کچل رہی ہے۔ اس واقعے کا مقدمہ پروفیسر امتیاز عالم کی درخواست پر ہی درج کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ 19 اگست کو شام چھ بجکر 45 منٹ پر انھیں حادثے کی اطلاع ملی تو وہ ہسپتال پہنچے جہاں علم ہوا کہ ٹکر مارنے والی گاڑی کی...
مزید پڑھ »

خلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججخلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججعدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی ہے
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

پالتو بلیاں اپنے ساتھی جانوروں کی موت پر سوگ مناتی ہیں، تحقیقپالتو بلیاں اپنے ساتھی جانوروں کی موت پر سوگ مناتی ہیں، تحقیقکسی ایک گھر میں دیگر پالتو جانوروں کے ساتھ رہنے والی بلیاں ان کی موت پر غم کا اظہار مختلف شکلوں میں کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 02:13:36