کسی ایک گھر میں دیگر پالتو جانوروں کے ساتھ رہنے والی بلیاں ان کی موت پر غم کا اظہار مختلف شکلوں میں کرتی ہیں۔
بلیوں کو اکثر متلون مزاج اور سرد مزاج تصور کیا جاتا ہے مگر وہ اپنے ساتھی بالتو جانوروں کی موت غم کا اظہار کرتی ہیں، چاہے وہ کتا ہی کیوں نہ ہو۔Oakland یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ
محققین کے مطابق نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ بلیاں دوسروں سے الگ تھلگ رہنے والی نہیں ہوتیں اور کسی موت پر سوگ مناتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنیل گواسکر کی بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقیدبولرز اوور ختم کرتے ہیں، باؤنڈری پر ڈرنکس سے فریش ہوتے ہیں اور پھر فیلڈ کرتے ہیں، بولرز کی اس جدید عادت پر اتھارٹیز نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں: سنیل گواسکر
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹر غلام مصطفیٰ کل فائر پسٹل مقابلوں میں ایکشن میں ہونگے2022 کی ورلڈ چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیتنے والے جی ایم بشیر اپنے سینے پر اولمپک میڈل سجانے کیلئے پر عزم ہیں
مزید پڑھ »
انڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانیانڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانی
مزید پڑھ »
ایشوریا کی نند کو بھابھی سے اختلاف کیوں ؟ وجہ سامنے آگئیبالی وڈ میڈیا پر متعدد مرتبہ خبریں سامنے آئیں کہ ایشوریا کے اپنے شوہر ابھیشیک بچن سے تعلقات ٹھیک نہیں جس کی اہم وجہ ان کی نند شویتا ہیں
مزید پڑھ »
لڑکیاں اب شادی شدہ مردوں کو پسند کرنے لگی ہیں: فاطمہ آفندیلوگ اپنے بجائے سوشل میڈیا پر دکھائی جانے والی دوسروں کی زندگیوں سے متاثر ہورہے ہیں: اداکارہ کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »
انسان اور چمپینزی ایک انداز میں گفتگو کرتے ہیںتحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گفتگو کے دوران چمپینزی بھی انسانوں کی طرح موقع آنے پر بات کرتے ہیں
مزید پڑھ »