لوگ اپنے بجائے سوشل میڈیا پر دکھائی جانے والی دوسروں کی زندگیوں سے متاثر ہورہے ہیں: اداکارہ کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو
/ فائل فوٹواداکارہ فاطمہ آفندی حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے کیرئیر سمیت نجی زندگی سے متعلق مختلف سوالات کیے ۔
ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ آج کل میں نے بیویوں کو دیکھا ہے اگر کسی کا شوہر کسی لڑکی کی طرف مائل ہوجائے تو بیویاں اس لڑکی سے جھگڑنے پہنچ جاتی ہیں لیکن درحقیقت تو آپ کا اپنا سکہ کھوٹا ہے کیوں کہ آپ کا شوہر دودھ پیتا بچہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کیسز میں میری نظر میں عورت بھی مکمل طور پر بے قصور نہیں کیوں کہ جو میں اپنے اردگرد دیکھ رہی ہوں وہ یہ کہ لڑکیاں اب شادی شدہ مردوں کو پسند کررہی ہیں کیوں کہ شادی شدہ مرد معاشی طور پر زیادہ مضبوط ہیں یوں کہیں اب چیزیں بہت materialistic ہوگئی...
اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس سب میں کہیں زیادہ سوشل میڈیا کا بھی کردار ہے کیوں کہ اب لوگ اپنے بجائے سوشل میڈیا پر دکھائی جانے والی دوسروں کی زندگیوں سے متاثر ہورہے ہیں اور پھر وہ اس بات پر قائم ہیں کہ اب ہمیں بھی ایسی ہی زندگی چاہیے اور یہ سب دیکھ کر مجھے اپنے بچوں کیلئے ڈر لگتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
مزید پڑھ »
سید نور کا مردوں کو صرف ایک شادی کرنے کا مشورہسید نور نے اداکارہ صائمہ سے دوسری شادی کی
مزید پڑھ »
ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں شادی شدہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 45 لاکھ ہے اور 6 برسوں میں شادی شدہ افراد کی تعداد میں ایک کروڑ 42 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »
شادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے نوجوان نے اسکے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیاقتل کی واردات کے بعد ملزم خاتون کے شوہر کو گمنام فون کے ذریعے پیغام دیتا رہا کہ بچہ واپس چاہیے تو اپنی بیوی کو طلاق دے دو
مزید پڑھ »
راولپنڈی؛ خود کو کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والے پر مقدمہ درجملزم پہلے سے شادی شدہ اور ایک بیٹی کا باپ ہے
مزید پڑھ »
والدین کی طلاق اور دوسری شادی کا علم اسکول کے بچوں سے ہوا، عتیقہ اوڈھوعورت چاہے کنواری ہو یا شادی شدہ، اس کے پاس اپنی کمائی ضرور ہونی چاہئے، اداکارہ
مزید پڑھ »