سید نور کا مردوں کو صرف ایک شادی کرنے کا مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

سید نور کا مردوں کو صرف ایک شادی کرنے کا مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

سید نور نے اداکارہ صائمہ سے دوسری شادی کی

شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردیگمبٹ میں پہلی بار ہائبرڈ کورونری ریواسکولرائزیشن کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشنایکسپورٹ فنانس اسکیم میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشافپی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسہ منسوخ کردیاوزیرداخلہ سے امریکی وفد کی ملاقات، پاکستانی نرسز کو امریکا بجھوانے پر اتفاقبیماری کی تشخیص میں دشواری، اَن پڑھ خادمہ نے ڈاکٹر کی مشکل آسان کردیپاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ اگر مردوں کو مشکل زندگی سے بچنا ہے تو صرف ایک شادی...

اس سوال کے جواب میں سید نور نے کہا کہ شادی صرف ایک ہی اچھی ہوتی ہے کیونکہ دوسری شادی کرنے والے مردوں کو بہت سے مشکل امتحانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہدایتکار نے کہا کہ دوسری شادی کے فیصلے کو بڑی ہی ہمت اور بہادری کے ساتھ نبھانا پڑتا ہے اور بہت کم لوگ ہیں جو دوسری شادی کو کامیاب بناتے ہیں۔اُنہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے ہمت دی کہ میں اپنی دوسری شادی کو ہمت سے نبھا سکوں لیکن اس کے باوجود، میں ہر مرد کو یہی مشورہ دوں گا کہ شادی صرف ایک ہی کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’شادی ایک ہی اچھی‘، 2 شادیاں کرنیوالے سینئر ہدایتکار سید نور کا مردوں کو مشورہ’شادی ایک ہی اچھی‘، 2 شادیاں کرنیوالے سینئر ہدایتکار سید نور کا مردوں کو مشورہدوسری شادی اچھی نہیں ہوتی، کیوں کہ ایسی صورت میں آپ کو بہت سے امتحانوں کا سامنا ہوتا ہے: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیاکنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیااداکارہ نے اپنی حمایت نہ کرنے والوں کو حسد نہ کرنے کا مشورہ بھی دیا
مزید پڑھ »

اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکااگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »

برطانوی الیکشن میں برٹش پاکستانیوں کا جھکاؤ کس طرف؟ سروے جاریبرطانوی الیکشن میں برٹش پاکستانیوں کا جھکاؤ کس طرف؟ سروے جاریان دونوں کمیونٹیز کے 41 فیصد ووٹرز نے غزہ کے تنازع کو اپنے ووٹ کا فیصلہ کرنے کا ایک اہم عنصر قرار دیا
مزید پڑھ »

راولپنڈی؛ خود کو کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والے پر مقدمہ درجراولپنڈی؛ خود کو کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والے پر مقدمہ درجملزم پہلے سے شادی شدہ اور ایک بیٹی کا باپ ہے
مزید پڑھ »

ظہیر اقبال نے سوناکشی کو تحفے میں کروڑوں کی 'BMW i7' دیدیظہیر اقبال نے سوناکشی کو تحفے میں کروڑوں کی 'BMW i7' دیدیمسلمان اداکار سے شادی پر سوناکشی کو شدید ٹرولنگ کا سامنا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 13:47:46