تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گفتگو کے دوران چمپینزی بھی انسانوں کی طرح موقع آنے پر بات کرتے ہیں
اقتصادی ترقی کیلیے برآمدات میں اضافہ کرنا ہوگا، وزیر صنعت و پیداوارپی ٹی آئی، جماعت اسلامی کا احتجاج، فیض آباد کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیاراولپنڈی؛ مسلسل بارش سے مکان کی چھت گر گئی، باپ بیٹی جاں بحقجنوبی افریقا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون چیف جسٹس مقررپیرس اولمپکس؛ ڈرون کیمرے سے مخالف ٹیم کی جاسوسی پر 8 ماہ کی جیلپیرس گیمز، ہوشربا افتتاحی تقریب سے پردہ اٹھنے کو تیارسائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں انسانوں اور چمپینزی کے درمیان گفتگو کے انداز میں حیران کن مماثلتیں دریافت کی ہیں۔اسکاٹ لینڈ...
تحقیق میں کسی کی بات مکمل ہونے سے ڈیڑھ سیکنڈ قبل مداخلت کرنے سے لے کر بات مکمل ہونے کے ساڑھے آٹھ سیکنڈ بعد جواب دینے کے وقت کا مشاہدہ کیا گیا۔جامعہ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر کیٹ ہوبیٹر کا کہنا تھا کہ یہ دیکھنا حیران کن تھا کہ چمپینزی اور انسان کتنے قریب تھے اور ہماری طرح چمپنزی بھی اشاروں کے ذریعے گفتگو کے دوران بات کاٹتے ہیں۔ایلون مسک کے ایک دن میں اربوں ڈالرز ڈوب گئےلاہور میں آصف زرداری کی سالگرہ کی تقریب میں گو مریم گو کے نعرےفلم اسٹار ریشم نے کئی دہائیوں بعد اپنا اصل نام بتا دیاخبروں اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امرکی اسکول فیس کیلئے بھنگن کے کردار بھی کرلیتی تھی: فریحہ جبیںایک عمر میں آکر ہر انسان کو ایک ساتھی کی ضرورت پڑتی ہے کیونکہ بچوں کی شادیوں کے بعد آپ اکیلے رہ جاتے ہو: شو میں گفتگو
مزید پڑھ »
بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم باہر آئیگا، شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش پر عمر ایوب کا جواباگر بانی پی ٹی آئی کو مشکلات ہیں تو بیٹھ کر بات کریں، میں آج بھی کہتا ہوں آئیے بیٹھ کر بات کرتے ہیں اور معاملات طے کرتے ہیں: شہباز شریف
مزید پڑھ »
ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ، انکے طالبان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں: یو این رپورٹٹی ٹی پی والے افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں کرتے ہیں اور کارروائیوں کے لیے افغانوں کو استعمال کرتے ہیں: رپورٹ
مزید پڑھ »
’خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں‘، محب مرزا نے اپنی سابقہ اور موجودہ اہلیہ کے بارے میں کیا کہا؟میرے جو معاملات آمنہ کے ساتھ ہوئے وہ ہمارا ذاتی معاملہ ہے کیونکہ دو لوگوں میں مسائل اور فرق آجاتے ہیں، لیکن وہ انسان بہت کمال کی ہیں: محب مرزا
مزید پڑھ »
ہاکی ٹیم کا مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہ ہونا مایوس کن ہے: توقیر ڈارہم کنویں میں گرچکے ہیں اور اب ہم اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچنے کو ایک کارنامہ سمجھتے ہیں: سابق اولمپیئن
مزید پڑھ »
سنیل گواسکر کی بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقیدبولرز اوور ختم کرتے ہیں، باؤنڈری پر ڈرنکس سے فریش ہوتے ہیں اور پھر فیلڈ کرتے ہیں، بولرز کی اس جدید عادت پر اتھارٹیز نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں: سنیل گواسکر
مزید پڑھ »