انڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانی

پاکستان خبریں خبریں

انڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

انڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانی

شاہ زیب کی عمر جب کتابوں سے دوستی کرنے کی تھی، بدقسمتی سے اس دوران وہ لاوارثوں کی طرح زندگی گزار رہا تھا اور ایک درگاہ کے پاس بھٹک رہا تھا۔لیکن وقت نے کروٹ لی، قسمت کے ستارے چمکے اور درگاہ میں تقسیم ہونے والے کھانے سے بھوک مٹانے والا لاوارث شاہ زیب لاکھوں کی دولت کا وارث بن گیا۔والدین کے جھگڑے نے زندگی بدل دی

نوید نے عمرانہ کو گھر واپس لانے کی بھی کوشش کی لیکن وہ راضی نہیں ہوئیں۔ کچھ روز بعد عمرانہ بیگم نے اپنا فون نمبر بھی بدل لیا۔ شاہ زیب نے کہا ’جب کبھی میں دوسرے بچوں کو کھیلتا دیکھتا تھا تو میرا بھی من کھیلنے کو کرتا تھا۔ جب سکول جاتے بچے دیکھتا تھا تو سوچتا تھا کہ اگر میرے ممی پاپا ہوتے تو میں بھی سکول پڑھنے جاتا۔‘ایک روز شاہ زیب کے دور کے رشتہ دار مبین علی اپنی بہن سے ملنے پیران کلیئر گئے ہوئے تھے۔ وہاں انہیں شاہ زیب دکھا جو ان کی بہن کے بیٹے شاہ زین کے ساتھ کھیلنے آیا کرتا تھا۔

منور علی اور ان کا خاندان پیران کلیئر درگاہ کے ٹھیک سامنے رہتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شاہ زیب ان کا رشتہ دار ہے، لیکن وہ اسے پہچان نہیں پائے۔ وہ درگاہ کے باہر ٹن کے شیڈ کے نیچے لحاف بستر کرائے پر لے کر سوتا تھا۔ منور علی کے مطابق شاہ زیب کبھی کبھی ان کے گھر کھانا کھانے آ جایا کرتا تھا۔ انہوں نے بتایا ’جب ٹھنڈ زیادہ ہونے لگی تو میں نے کہا تم یہاں گھر میں سو جایا کرو۔‘

شاہ زیب سہارنپور میں اب اپنے رشتے کے دادا شاہ عام کے گھر پر رہتا ہے جہاں اس کے کزنز کو ملا کر دس بچے ہیں۔ وہ سبھی کے ساتھ کھیلتا ہے اور خوش نظر آتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ عمرانہ اور شاہ زیب کے گھر سے جانے کے بعد نوید کی بھی وفات ہوگئی۔ ان کے مطابق جب نوید گیارہ برس کے تھے تب ان کی والدہ گزر گئی تھیں۔ نوید کی پرورش بھی شاہ عالم نے ہی کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتشاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتبدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی
مزید پڑھ »

انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘انڈیا کے دارالحکومت دلی کے ایئرپورٹ پر شدید بارش کے دوران ایک عمارت کی چھت گِرنے سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرستبھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرستامریکی جریدے فوربز پرIMDb سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے
مزید پڑھ »

صحافی عمران ریاض کے شاہد آفریدی پر سنگین الزامات، سابق کپتان کا بھرپور جوابصحافی عمران ریاض کے شاہد آفریدی پر سنگین الزامات، سابق کپتان کا بھرپور جوابشاہد آفریدی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر صحافی عمران ریاض کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ سابق کپتان پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

سینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسوناکشی اور ظہیر کی شادی کی وجہ سے سنہا خاندان میں اختلافات چل رہے ہیں
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےشاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےرجنی کانت سب سے زیادہ معاوضے لینے والے اداکاروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:54:31