کارساز ٹریفک حادثہ: انصاف ہوتا نظر نہ آیا تو بحیثیت گورنر عدالت جاؤں گا،کامران ٹیسوری

Governor Sindh خبریں

کارساز ٹریفک حادثہ: انصاف ہوتا نظر نہ آیا تو بحیثیت گورنر عدالت جاؤں گا،کامران ٹیسوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کے گھرگئے اور لواحقین سے تعزیت کی

/ اسکرین گریب

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر کارساز واقعے میں انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آیا تو وہ لواحقین کے ساتھ بحیثیت گورنر عدالت جائیں گے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ دو جانیں چلی گئیں، ہمیں انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے، اگرانصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آیا تو بحیثیت گورنر ان کے ساتھ عدالت جاؤں گا۔

کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ کوئی بھی طاقتور ہو وہ اللہ سے نہیں بچ سکتا، کارساز حادثے میں ناانصافی نہیں ہونے دیں گے، وکیلوں کے ساتھ رابطے میں رہیں گے، چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کروں گا آپ بھی اس کیس کو مانیٹر کریں، کہیں انصاف ہوتے ہوتے رہ نہ جائے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل کارساز کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سواروں کو روندتی ہوئی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی تھی، اس حادثے میں موٹرسائیکل سوار باپ بیٹی کی ہلاکت ہوئی تھی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک پر پہلے سلور رنگ کی گاڑی گزرتی ہےسماعت کے دوران عدالت نے خاتون سے پوچھا کے پولیس نے آپ پر کوئی تشدد تو نہیں کیا؟ اس پر خاتون نے نفی میں جواب دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کارساز ٹریفک حادثہ: ملزمہ نفسیاتی مریض ہے، وکیل کا مؤقف، عدالت نے جسمانی ریمانڈ دیدیاکارساز ٹریفک حادثہ: ملزمہ نفسیاتی مریض ہے، وکیل کا مؤقف، عدالت نے جسمانی ریمانڈ دیدیامیری موکلہ کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے، وہ جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں، انہیں ضمانت دی جائے: وکیل ملزمہ
مزید پڑھ »

کامران ٹیسوری گئے تو کیا کوئی جیالا گورنر سندھ بن سکتا ہے؟کامران ٹیسوری گئے تو کیا کوئی جیالا گورنر سندھ بن سکتا ہے؟سندھ میں گورنر پیپلزپارٹی کا ہو یا مسلم لیگ (ن) کا یہ طے ہے کہ ایم کیوایم دونوں صورتوں میں گھاٹے ہی میں رہے گی۔
مزید پڑھ »

کامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانکامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانسندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا: گورنر سندھ
مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان گورنر سندھ کو تبدیل کرنے پر اتفاقن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان گورنر سندھ کو تبدیل کرنے پر اتفاقکامران خان ٹیسوری کی جگہ بشیر میمن کے نام پر اتفاق ہوا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور مجھے کیوں نکالا؟گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور مجھے کیوں نکالا؟کچھڑی ایم کیو ایم کے اندر بھی پک رہی تھی کیونکہ گورنری وہ عہدہ ہے جس پر سب کی رال ٹپکتی ہے۔
مزید پڑھ »

کارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاکارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاسماعت کے دوران عدالت نے خاتون سے پوچھا کے پولیس نے آپ پر کوئی تشدد تو نہیں کیا؟ اس پر خاتون نے نفی میں جواب دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:13:18