جویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی اور شادی کے 12 سال بعد 2009 میں ان دونوں کی طلاق ہوگئی تھی
__فوٹو: اسکرین گریب/جویریہ عباسی
جویریہ عباسی کا نکاح عدیل حیدر سے رواں برس 15 مارچ کو ہوا جس کی چھوٹی سی تقریب گھر میں ہی منعقد کی گئی۔ جویریہ نے کہا ایسا نہیں ہوتا کہ بچے کہیں چلو ماں یا باپ تنہا ہیں تو اس کی شادی کرا دی جائے، اگر کرلیں تو بچے ساری زندگی دل میں رنجش رکھتے ہیں کہ شادی کیوں کی، یہ انتہائی غلط بات ہے۔جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں
انٹرویو میں جویریہ عباسی نے کہا کہ سب بچے شادی کرکے اپنے گھروں کو چلے جاتے ہیں لیکن ماں بیچاری اکیلی رہ رہی ہوتی ہے، کیونکہ ان کے شوہر پتہ نہیں کتنے عرصہ پہلے اللہ کو پیارے ہوگئے تھے، میری نزدیک یہ بہت افسوسناک بات ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صبا فیصل شادی میں لڑکیوں کی خودمختار سوچ کی مخالف، لڑکیوں کیلئے صحیح عمر بھی بتادیشادی صحیح وقت پر کرنی چاہیے، میرے زمانے میں لڑکیوں کی شادی 20 سال کی عمر میں ہوجاتی تھی جو غلط ہے: سینئر اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
جویریہ عباسی نے دوسری شادی کب اور کہاں کی؟ اداکارہ نے بتا دیادوست کے ڈنر پر عدیل حیدر سے پہلی ملاقات ہوئی تھی، سینیئر اداکارہ
مزید پڑھ »
’منظوری تو دور اسمبلی میں پیش کرنے کی جرات بھی نہیں ہوگی‘، علی امین کی آئینی ترامیم کی کھل کر مخالفتیہ آئینی ترامیم جمہوریت پر حملہ ہے اور ہم اس کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، انہوں نے سوچا کیسے یہ جمہوریت کے ہوتے ہوئے ایسا بل لائیں گے: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
تصاویر: ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے 400 سال پرانے مندر میں شادی کرلیادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے رواں سال منگنی کی تھی، دونوں کی یہ دوسری شادی ہے
مزید پڑھ »
جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیںایک ویڈیو میں جویریہ عباسی کو ہاتھ میں گجرے پہنائے جارہے ہیں اور دوسری ویڈیو میں اداکارہ کا نکاح پڑھایا جارہا ہے
مزید پڑھ »
فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام پر انفالو کردیافیروز خان نے زینب دعا سے 2 جون 2024 کو دوسری شادی کی ہے
مزید پڑھ »