جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

ایک ویڈیو میں جویریہ عباسی کو ہاتھ میں گجرے پہنائے جارہے ہیں اور دوسری ویڈیو میں اداکارہ کا نکاح پڑھایا جارہا ہے

__فوٹو: انسٹاگرام/جویریہ عباسیاداکارہ نے منگل کی شب انسٹاگرام پر اپنے دوسرے نکاح کی تصویریں اور ویڈیوز پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جویریہ نے اس خاص موقع پر گلابی اور گولڈن رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا جس میں وہ انتہائی دلکش دکھائی دے رہی تھیں۔

واضح رہے کہ جویریہ عباسی نے مئی میں سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کا اعلان ایک ویڈیو کے ذریعے کیا تھا جس کے کچھ دن بعد ہی اداکارہ نے ایک ٹی وی شو کے دوران اپنی دوسری شادی کی تصدیق بھی کردی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرلجویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرلاداکارہ نے عدیل حیدر نامی کاروباری شخص سے دوسری شادی کی
مزید پڑھ »

'شاکالاکا بوم بوم' کے سنجو نے منگنی کرلی'شاکالاکا بوم بوم' کے سنجو نے منگنی کرلیاداکار کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »

جویریہ عباسی کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ تصویر سامنے لے آئیںجویریہ عباسی کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ تصویر سامنے لے آئیںکچھ ماہ قبل جویریہ عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنی دوسری منگنی اور پھر نکاح کا بتایا
مزید پڑھ »

جویریہ عباسی کا دوسرا شوہر کون؟ تفصیلات سامنے آگئیںجویریہ عباسی کا دوسرا شوہر کون؟ تفصیلات سامنے آگئیںاداکارہ نے دوسرے شوہر کے ہمراہ سیلفی شیئر کی
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارکی کار کو خوفناک حادثہ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقلبھارتی اداکارکی کار کو خوفناک حادثہ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقلتباہ شدہ گاڑی کی تصاویر اور اداکار کے اسپتال میں اسکین کروانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »

اسلام آباد جلسہ: کے پی حکومت کی جانب سے سرکاری وسائل کا بھرپور استعمالاسلام آباد جلسہ: کے پی حکومت کی جانب سے سرکاری وسائل کا بھرپور استعمالسوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہےکہ جلسے کی تیاریوں اور اسلام آباد روانگی کے لیے صوبےکے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:37:56