'شاکالاکا بوم بوم' کے سنجو نے منگنی کرلی

پاکستان خبریں خبریں

'شاکالاکا بوم بوم' کے سنجو نے منگنی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

اداکار کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

پاک فوج کا غیرملکیوں سمیت 7 کوہ پیماؤں کو بچانے کیلئے کامیاب آپریشنہولی فیملی اسپتال میں عملے کی غفلت سے ایک دن کی بچی زمین پر گر کر جاں بحقطالبان کی افغان خواتین پر تین سالہ جبر کی داستانپارلیمنٹ ہاؤس میں ملازمین کی بھرتیوں کیخلاف درخواست دائربھارت کے سرکاری اسپتال کی حدود میں 65 سالہ خاتون سے زیادتیکراچی میں 10 روزسے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شدیداحتجاج90 کی دہائی کے مقبول ترین بھارتی ڈرامہ سیریل ‘شاکالاکا بوم بوم’ میں سنجو کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار کینشوک ویدیا نے منگنی...

ماضی میں بھارتی ٹی وی چینل ‘اسٹار پلس’ کے ڈرامے پاکستان میں کافی مقبول تھے، اس چینل پر بچوں کے لیے کئی جادوئی ڈرامے بھی نشر کیے جاتے تھے جن میں ‘سون پری’، ‘شاکالاکا بوم بوم’، ‘ہشش کوئی ہے’، ‘حاتم’، ‘کرشمہ کا کرشمہ’ اور ‘شرارت’ قابل ذکر ہیں۔ڈرامہ سیریل ‘شاکالاکا بوم بوم’ کی تو جادوئی پینسل بھی پاکستانی بازاروں کی زینت بن گئی تھی، 90 کی دہائی کے ہر بچے نے یہ پینسل خریدی تھی۔

اس ڈرامے میں جادوئی پینسل رکھنے والے سنجو کا کردار چائلڈ اسٹار کینشوک ویدیا نے نبھایا تھا جوکہ اب کافی بڑے ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کینشوک ویدیا نے اپنی اصل زندگی میں آگے بڑھتے ہوئے اپنی دیرینہ دوست دیکشا ناگپال سے منگنی کرلی ہے جس کی تصویر اداکار نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کیں۔اداکار کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جن پر ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائشکچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقررآسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے سولر منصوبے کا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹے بہو کی علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہبیٹے بہو کی علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہسینیئر اداکار کے مشورے نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی منگنی ٹوٹنے کی وجہ سامنے آگئیابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی منگنی ٹوٹنے کی وجہ سامنے آگئیمنگنی ختم کرنے میں ببیتا کپور اور جیا بچن نے اہم کردار ادا کیا
مزید پڑھ »

طلاق کے بعد اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی بھی ٹوٹ گئیطلاق کے بعد اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی بھی ٹوٹ گئیاداکارہ نے پہلے شوہر سے طلاق کے چند سال بعد حارث سلیمان نامی شخص سے منگنی کی تھی
مزید پڑھ »

اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی خاتون ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیااولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی خاتون ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیابھارتی ریسلر نے پیرس اولمپکس کے فائنل میں پہنچ کر ڈس کوالیفائی ہونے پر اپنی قوم سے معذرت کرلی
مزید پڑھ »

دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کی بھارت کو 32 رنز سے شکستدوسرے ون ڈے میں سری لنکا کی بھارت کو 32 رنز سے شکستآئی لینڈرز نے تین میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
مزید پڑھ »

سجل اور ہانیہ عامر میں زیادہ خوبصورت کون؟ وسیم عباس نے بتا دیاسجل اور ہانیہ عامر میں زیادہ خوبصورت کون؟ وسیم عباس نے بتا دیاسینیئر اداکار نے اداکارہ کا انتخاب کرکے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 20:22:49