بیٹے بہو کی علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

بیٹے بہو کی علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

سینیئر اداکار کے مشورے نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

اسلام آباد؛ ہاتھ پاؤں بندھی ملنے والی خاتون غیر ملکی ثابت ہوئی نہ زیادتی کا ثبوت ملا17 سالہ لڑکے سے زیادتی کا دوسرا ملزم گرفتاربشریٰ بی بی، نجم ثاقب سے متعلق آڈیو لیک کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقررلاہور سے ورغلا کر سیالکوٹ لے جائی گئی 13 سالہ بچی بازیاب، ملزم فرارپنجاب میں آج اور کل موسلا دھار بارش کا امکاننیشنل اسٹیڈیم اَپ گریڈیشن کے بعد کیسا دیکھائی دے گا؟بالی ووڈ میں ‘بِگ بی’ کے نام سے مشہور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ازدواجی زندگی میں محبت بڑھانے کے لیے شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ...

امیتابھ بچن نے مذکورہ جوڑے سے اُن کی محبت کی کہانی سے متعلق سوال کیا جس پر اُنہوں نے بتایا کہ اُن کی شادی گھر والوں کی مرضی سے ہوئی تھی لیکن بہت جلد دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوگئے تھے۔ سینیئر اداکار نے مزید کہا کہ یہ شادی شدہ جوڑوں کے لیے ایک بہت ہی اچھا آئیڈیا ہے، اس سے اُن کے رشتے میں رومانس برقرار رہے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹے بہو کی طلاق کی افواہیں: امیتابھ بچن نے شادی شدہ جوڑوں کو رومانس قائم رکھنے کیلئے کیا مشورہ دیا؟بیٹے بہو کی طلاق کی افواہیں: امیتابھ بچن نے شادی شدہ جوڑوں کو رومانس قائم رکھنے کیلئے کیا مشورہ دیا؟امیتابھ بچن نے اپنے پروگرام 'کون بنے گا کروڑ پتی' میں دنیا بھر کے میاں بیوی کو اچھی ازدواجی زندگی کے لیے مشورہ دیا
مزید پڑھ »

امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرسکےامیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرسکےان دنوں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »

'میری فیملی تباہ ہوگئی'، شادی کے بعد جیا بچن کے والد نے امیتابھ کے والد سے یہ کیوں کہا؟'میری فیملی تباہ ہوگئی'، شادی کے بعد جیا بچن کے والد نے امیتابھ کے والد سے یہ کیوں کہا؟اداکاری کے بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی 3 جون 1973 کو ممبئی میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »

'میرا خاندان تباہ ہوگیا'، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعمل'میرا خاندان تباہ ہوگیا'، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعملامیتابھ بچن کی بارات صرف 5 افراد پر مشتمل تھی، والد کا انکشاف
مزید پڑھ »

تنقید کا خوف، فیروز خان کے انسٹاگرام پر دوسری اہلیہ کی تصاویر واپس آگئیںتنقید کا خوف، فیروز خان کے انسٹاگرام پر دوسری اہلیہ کی تصاویر واپس آگئیںاداکار کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
مزید پڑھ »

ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں شادی شدہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 45 لاکھ ہے اور 6 برسوں میں شادی شدہ افراد کی تعداد میں ایک کروڑ 42 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 12:52:08