امیتابھ بچن نے اپنے پروگرام 'کون بنے گا کروڑ پتی' میں دنیا بھر کے میاں بیوی کو اچھی ازدواجی زندگی کے لیے مشورہ دیا
امیتابھ بچن نے اپنے پروگرام 'کون بنے گا کروڑ پتی' میں دنیا بھر کے میاں بیوی کو اچھی ازدواجی زندگی کے لیے مشورہ دیا__فوٹو: فائل
گزشتہ ایک سال سے ابھیشیک اور ایشوریا کے درمیان طلاق کی افواہیں سرگرم تھیں کیونکہ دونوں کو ہر ایونٹ میں علیحدہ علیحدہ شرکت کرتے دیکھا گیا، اس کے علاوہ دونوں کی جانب سے اختیار کی جانے والی خاموشی بھی تشویش کا سبب تھی۔ اداکار نے سوال کا جواب دیا اور کہا 'اس حوالے سے میرے پاس زیادہ کچھ کہنے کو نہیں ہے، آپ لوگ خبر کو کوئی اور رنگ ہی دے دیتے ہیں، ظاہر ہے میں سمجھتا ہوں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے'امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طلاق کی افواہیں! ایشوریا رائے، بیٹی اور شوہر کے بغیر بیرون ملک چلی گئیںبچن خاندان کے کسی بھی فرد نے طلاق کی خبروں پر لب کُشائی نہیں کی
مزید پڑھ »
'میری فیملی تباہ ہوگئی'، شادی کے بعد جیا بچن کے والد نے امیتابھ کے والد سے یہ کیوں کہا؟اداکاری کے بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی 3 جون 1973 کو ممبئی میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیگزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »
تمہاری دوسری بیوی کو بہت ستاؤں گی، ٹوئنکل کھنہ کی اکشمے کمار کو دھمکیاداکارہ نے اکشے کمار کو دوسری شادی پر خودکشی کرنے کا مشورہ دیا
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی بہن کو اپنی بھابھی ایشوریا سے اختلاف کیوں؟ وجہ سامنے آگئیبھارتی پنڈت بھی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی پیشگوئی کرچکے ہیں
مزید پڑھ »
امبانی کی شادی کیلئے ایٹلی کی ہدایتکاری میں خصوصی فلم تیارفلم کا وائس اوور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے کیا
مزید پڑھ »