تصاویر: ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے 400 سال پرانے مندر میں شادی کرلی

Bollywood خبریں

تصاویر: ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے 400 سال پرانے مندر میں شادی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے رواں سال منگنی کی تھی، دونوں کی یہ دوسری شادی ہے

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادیتی اور سدھارتھ نے واناپارتھی کے 400 سال پرانے مندر میں شادی کی جس کی تصاویر جوڑے نے پیر کی صبح انسٹاگرام پر شیئر کیں۔

مداح اداکار جوڑے کی تصویریں دیکھ کر حیران رہ گئے جب کہ تصاویر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ شادی انتہائی سادگی سے چند مہمانوں کی موجودگی میں ہوئی۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادیتی راؤ نے اپنی شادی پر ہلکے میک اپ کے ساتھ ہلکے سنہرے رنگ کی ساڑھی پہنی جب کہ سدھارتھ نے ہاف وائٹ رنگ کے لباس کا انتخاب کیا۔سدھارتھ اور ادیتی نے اپنی مشترکہ پوسٹ میں ایک دوسرے سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ تم میرا سورج، میرا چاند اور میرے تمام ستارے ہو۔یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے رواں سال منگنی کی تھی، ادیتی کی پہلی شادی اداکار ستیہ دیپ مشرا کے ساتھ ہوئی تھی، دونوں نے اپنی شادی کو خفیہ رکھا تھا لیکن بعد میں اس جوڑی کے درمیان طلاق ہوگئی...

اس کے علاوہ سدھارتھ سوریا نارائن نے 2003 میں میگھنا نارائن سے پہلی شادی کی تھی، ان کی 2007 میں علیحدگی ہوگئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کرلی، تصاویر وائرلادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کرلی، تصاویر وائرلبھارت کی اداکار جوڑی نے مداحوں اور شوبز شخصیات کو حیران کردیا
مزید پڑھ »

ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ کی شادی کا وینیو سامنے آگیاادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ کی شادی کا وینیو سامنے آگیااداکارہ نے اپنی پہلی شادی کو خفیہ رکھا تھا
مزید پڑھ »

حبا بخاری کونسے اداکار کیساتھ اچھی لگتی ہیں؟ اداکارہ کا جواب وائرلحبا بخاری کونسے اداکار کیساتھ اچھی لگتی ہیں؟ اداکارہ کا جواب وائرلحبا بخاری نے سال 2022 میں ساتھی اداکار آریز احمد سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »

ریما خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش؟ مداحوں کیجانب سے مبارکبادریما خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش؟ مداحوں کیجانب سے مبارکباداداکارہ نے سال 2011 میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »

فیصل قریشی اور اہلیہ ثناء میں کتنے سال کا فرق؟ حیران کُن انکشاففیصل قریشی اور اہلیہ ثناء میں کتنے سال کا فرق؟ حیران کُن انکشافاداکار نے سال 2010 میں ثناء سے دوسری شادی کی تھی
مزید پڑھ »

ملائیکہ کے والد کی خودکشی، واقعے کی صبح کیا ہوا تھا، والدہ نے پولیس کو بتادیا؟ملائیکہ کے والد کی خودکشی، واقعے کی صبح کیا ہوا تھا، والدہ نے پولیس کو بتادیا؟ملائیکہ اروڑا کے والدین میں علیحدگی اس وقت ہوئی جب وہ 11 سال اور ان کی بہن اداکارہ امریتا راؤ 6 سال کی تھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:19:24