ریما خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش؟ مداحوں کیجانب سے مبارکباد

پاکستان خبریں خبریں

ریما خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش؟ مداحوں کیجانب سے مبارکباد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اداکارہ نے سال 2011 میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کی تھی

ریما خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش؟ مداحوں کیجانب سے مبارکبادماضی کی مقبول فلم اسٹار ریما خان نے اپنے ساتھ نومولود بچے کی تصاویر شیئر کیں جو کہ معمہ بن گئی ہیں۔

اداکارہ نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ماں بننا زندگی کے بارے میں کسی کے بھی نقطہ نظر کو بدل سکتا ہے، ماں بننے کے بعد زندگی صبر اور غیر مشروط محبت کا گہرا احساس پیش کرتی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے ریما خان سے یہ سوال بھی کیا کہ اداکارہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے یا پھر تیسرے بچے کی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی جھوٹی خبریں، کرکٹر کا ردعمل آگیاحارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی جھوٹی خبریں، کرکٹر کا ردعمل آگیاصارفین نے ایک نومولود بچے کی تصویر کو حارث رؤف کا بیٹا قرار دے دیا تھا جس کی اب کرکٹر نے سختی سے تردید کی ہے
مزید پڑھ »

اداکارہ مریم نور کے ہاں بیٹے کی پیدائشاداکارہ مریم نور کے ہاں بیٹے کی پیدائشاداکارہ نے بیٹے کا نام بھی بتا دیا
مزید پڑھ »

جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائشجسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائشپاپ اسٹار نے مداحوں کو اپنے ننھے شہزادے کا نام بھی بتا دیا
مزید پڑھ »

سلمان خان کی سپر ہٹ فلم 35 سال بعد پھر سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گیسلمان خان کی سپر ہٹ فلم 35 سال بعد پھر سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گیبالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام سے مشہور سلمان خان 3 دہائیوں سے زائد عرصے سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

فوج کسی خاص سیاسی سوچ اور پارٹی کو لے کر نہیں چل رہی، ڈی جی آئی ایس پی آرفوج کسی خاص سیاسی سوچ اور پارٹی کو لے کر نہیں چل رہی، ڈی جی آئی ایس پی آردوسرے ممالک میں فوج کی معاشی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، ہمارے ہاں تنقید ہوتی ہے، پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں، نئی تصویر سامنے آنے پر ابھیشیک اور ایشوریا کے مداح خوش ہوگئےطلاق کی افواہیں، نئی تصویر سامنے آنے پر ابھیشیک اور ایشوریا کے مداح خوش ہوگئےسوشل میڈیا پر پاپارازی یوگن شاہ کے اکاؤنٹ سے ابھیشیک کی نئی کار میں سوار ہوتے تصویر شیئر کی گئی جس نے اداکاری جوڑی کے مداحوں کو خوش کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:06:57