صبا فیصل شادی میں لڑکیوں کی خودمختار سوچ کی مخالف، لڑکیوں کیلئے صحیح عمر بھی بتادی

پاکستان خبریں خبریں

صبا فیصل شادی میں لڑکیوں کی خودمختار سوچ کی مخالف، لڑکیوں کیلئے صحیح عمر بھی بتادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

شادی صحیح وقت پر کرنی چاہیے، میرے زمانے میں لڑکیوں کی شادی 20 سال کی عمر میں ہوجاتی تھی جو غلط ہے: سینئر اداکارہ کی گفتگو

: فوٹو سوشل میڈیا

ایک پوڈ کاسٹ میں اداکارہ نے کہا کہ 'شادی صحیح وقت پر کرنی چاہیے، میرے زمانے میں لڑکیوں کی شادی 20 سال کی عمر میں ہوجاتی تھی جو غلط ہے، لڑکیوں کو 25 سال سے پہلے شادی نہیں کرنی چاہیے، شادی کی صحیح عمر 25 سال ہے اور 30 سال کی عمر میں شادی میں بہت دیر ہوجاتی ہے'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارینج میرج یا پسند کی شادی؟ پاکستانیوں کے رجحان پرگیلپ سروے رپورٹ جاریارینج میرج یا پسند کی شادی؟ پاکستانیوں کے رجحان پرگیلپ سروے رپورٹ جاریگیلپ پاکستان کے مطابق ارینج میرج کرنے والوں میں لڑکیوں کی شرح زیادہ ہے
مزید پڑھ »

پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود پاکستان کو کم بیک کرنا ہوگا، جیسن گلسپیپہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود پاکستان کو کم بیک کرنا ہوگا، جیسن گلسپیپہلے ٹیسٹ میں ڈیکلریشن بھی مثبت سوچ کے ساتھ کی تھی، قومی ہیڈ کوچ
مزید پڑھ »

بلوچستان میں 18 سال سے کم عمر میں شادیوں کی شرح 45 فیصد قراربلوچستان میں 18 سال سے کم عمر میں شادیوں کی شرح 45 فیصد قراربلوچستان میں لڑکوں کی نسبت لڑکیوں کی کم عمری میں شادیوں کا رجحان زیادہ ہے: بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن
مزید پڑھ »

2 ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر بابراعظم کے مداح کو تقسیم کردیا، مگر کیسے؟2 ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر بابراعظم کے مداح کو تقسیم کردیا، مگر کیسے؟فیصل آباد میں بابر کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے مداح اسٹیڈیم پہنچ گئے
مزید پڑھ »

سدھارتھ اور ورون ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ میں عالیہ کا انتخاب نہیں چاہتے تھے: کرن جوہرسدھارتھ اور ورون ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ میں عالیہ کا انتخاب نہیں چاہتے تھے: کرن جوہرورون مجھے دوسری لڑکیوں کی تصاویر بھیج کر عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے سے منع کرتا تھا: بالی وڈ ہدایتکار کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

اننت امبانی کی شادی میں بالی وڈ اسٹارز کو بھاری رقم دینے کی خبروں پر اننیا پانڈے نے سچ بتادیااننت امبانی کی شادی میں بالی وڈ اسٹارز کو بھاری رقم دینے کی خبروں پر اننیا پانڈے نے سچ بتادیادونوں کی شادی کی تقریبات میں پورا بالی وڈ مدعو تھا، اس کے علاوہ اس میں ہالی وڈ اور بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیات نے بھی شرکت کی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:41:21