دونوں کی شادی کی تقریبات میں پورا بالی وڈ مدعو تھا، اس کے علاوہ اس میں ہالی وڈ اور بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیات نے بھی شرکت کی تھی
__فوٹو: بھارتی میڈیا
حال ہی میں اننیا نے انٹرویو کے دوران اس بات کا انکشاف کیا، جب ان سے سوال پوچھا گیا کہ کیا ان افواہوں میں کوئی صداقت ہے کہ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں شرکت کے لیے بالی وڈ اسٹارز کو معاوضہ دیا گیا تھا؟ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس شادی کی سب سے خاص بات یہ تھی کہ اننت اور رادھیکا بہت زیادہ خوش تھے، اس شادی کی بہت ساری تقریبات تھیں لیکن اس جوڑی نے بہت پیار اور محبت سے سب کا پرتپاک استقبال کیا، یہ ایسی شادی تھی جو مجھے کبھی نہیں بھول سکتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امبانی کی شادی میں شرکت کیلئے بالی ووڈ اسٹارز کو کتنی رقم دی گئی؟اننیا پانڈے نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
مزید پڑھ »
بالی وڈ اداکار بچوں کی دیکھ بھال کیلئے نینی کو کتنی تنخواہیں دیتے ہیں ؟پٹودی خاندان کی بہو اور بالی وڈ بیبو کرینہ کپور اپنے بیٹوں کی نینی کو دیگر بالی وڈ اسٹارز کے مقابلے میں سب سے زیادہ تنخواہ دیتی ہیں
مزید پڑھ »
بالی وڈ کا وہ معروف اداکار جس نے ٹرین میں برابر والی نشست پر بیٹھی لڑکی سے شادی کیبالی وڈ میں فنکار جوڑیوں کی شادی اب معمول بن چکی ہیں
مزید پڑھ »
بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟فوربز انڈیا کی ایک رپورٹ میں سلمان خان کو 2017 اور 2018 میں سب سے امیر ترین بالی وڈ اداکار کے طور پر شامل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہیں: ابھیشیک نے شادی کی انگوٹھی اتاردی، ویڈیو وائرلحال ہی میں بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کیمروں نے ابھیشیک کے ہاتھ میں شادی کی انگوٹھی کی غیر موجودگی کو بھی بھانپ لیا
مزید پڑھ »
اے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیکراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔
مزید پڑھ »