بالی وڈ میں فنکار جوڑیوں کی شادی اب معمول بن چکی ہیں
ایسے اداکاروں میں پنکج تریپاٹھی بھی شامل ہیں جو اپنے کردار میں محنت اور پرفیکشن کے باعث بھی پہچانے جاتے ہیں— فوٹو:فائل
ایسے اداکاروں میں پنکج تریپاٹھی بھی شامل ہیں جو اپنے کردار میں محنت اور پرفیکشن کے باعث بھی پہچانے جاتے ہیں۔ پنکج کا معروف بھارتی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں اپنی شادی سے متعلق سنایا گیا کلپ وائرل ہے جس میں انہوں نے اپنی لو میرج سے متعلق بات کی اور دلچسپ واقعہ سنایا۔ انہوں نے بتایاکہ کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں ٹرین سے سفر کر رہا تھا تو اوپر برتھ پر بیٹھا تھا تو نیچے ملحقہ برتھ پر ایک لڑکی کو ماں کے ساتھ بیٹھا دیکھا، اہلیہ مری دولا کو پہلی بار ہی اس وقت دیکھا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیرج نے ارشد کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئےکس بالی وڈ اداکار کا انتخاب کیا؟اینکر نے پوچھا کہ اگر ارشد ندیم کی زندگی پر فلم بنتی ہے تو آپ اُن کے کردار کے لیے کس اداکار کا انتخاب کریں گے؟
مزید پڑھ »
جنسی تعلق سے انکار پر 28 فلموں سے نکالا گیا، ایک اور بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیںاداکارہ نے انٹرویو میں دست درازی کا واقعہ بھی سنایا اور ’ایڈجسٹ‘ سے انکار پر فلم سے نکالنے والے ہدایت کار نام بھی بتایا جس کی ساتھی اداکار نے تصدیق کی
مزید پڑھ »
بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟فوربز انڈیا کی ایک رپورٹ میں سلمان خان کو 2017 اور 2018 میں سب سے امیر ترین بالی وڈ اداکار کے طور پر شامل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
حبا بخاری کونسے اداکار کیساتھ اچھی لگتی ہیں؟ اداکارہ کا جواب وائرلحبا بخاری نے سال 2022 میں ساتھی اداکار آریز احمد سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »
اے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیکراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔
مزید پڑھ »
فیصل قریشی اور اہلیہ ثناء میں کتنے سال کا فرق؟ حیران کُن انکشافاداکار نے سال 2010 میں ثناء سے دوسری شادی کی تھی
مزید پڑھ »