اداکارہ نے انٹرویو میں دست درازی کا واقعہ بھی سنایا اور ’ایڈجسٹ‘ سے انکار پر فلم سے نکالنے والے ہدایت کار نام بھی بتایا جس کی ساتھی اداکار نے تصدیق کی
— فوٹو:فائل
اس رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد ملیالم انڈسٹری کی اداکاراؤں نے ساتھی اداکاروں اور فلمسازوں پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے بتایاکہ اس دوران ایک نے میرا ہاتھ پکڑا تو میں نے اس کو کاٹا اور ہوٹل کے باہر بھاگ کر جان بچائی اور لوگوں سے مدد مانگی، اس وقت وہاں سے رکشہ والوں کا گروپ گزر رہا تھا جس نے میری مدد کی اور والد کو فون کیا پھر پولیس بھی پہنچی۔
ان کا کہنا تھاکہ بعد میں اداکار وشنو کو ہدایت کار نے بولا کہ چارمیلا سے کہو کہ ‘ایڈجسٹ‘ کرے، اداکار نے انکار کیا تو دونوں کو فلم سے ہاتھ دھونے پڑے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکاراؤں کا جنسی استحصال، ہیما کمیٹی رپورٹ نے ہلچل مچادیانڈسٹری میں خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ جنسی طور پر ہراساں کرنا ہے، کئی فلموں کے سیٹ پر کپڑے بدلنے کیلئے صرف ایک پتلی چادر کا استعمال کیا جاتا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »
3 سال میں ایک لاکھ لڑکیاں گم، بمبئی ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا2019 سے 2021 کے دوران مہاراشٹرا سے 18 سال سے زائد عمر کی ایک لاکھ 842 خواتین اور لڑکیاں گم ہوئی ہیں، بھارتی وزارت داخلہ کا لوک سبھا میں جواب
مزید پڑھ »
قتل کا مقدمہ : شکیب کو پاکستان سے واپس بنگلادیش بلائے جانے کا امکانبنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
’زبردستی گلے لگایا اور بوسہ دیا‘: بھارتی اداکارہ نے معروف اداکارپر الزام لگا دیاساتھی اداکاروں نے مجھے جنسی تعلق بنانے کی پیشکش کرتے رہے تاہم میں نے سختی سے منع کیا: اداکارہ کا بیان
مزید پڑھ »
افغانستان سے درآمد سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ نئے ٹیکسز قرارپھلوں اور سبزیوں پر 1000 سے 2500 فیصد تک کا ٹیکس لگایا گیا ہے جس سے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں: تاجر اور آڑہتی
مزید پڑھ »
بنگلادیش: سیلاب سے 15 افراد ہلاک، 48 لاکھ متاثر، مواصلاتی نظام تباہضلع فینی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 92 فیصد موبائل ٹاورز گرچکے ہیں جس سے شہریوں کے موبائل فون پر ایک دوسرے سے رابطے تقریباً ختم ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »