بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کے مقدمے اور ان کے حوالے سے کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بھجوائے جانے کے بعد آل راؤنڈر کے لیے مشکلات مزید بڑھنے لگی ہیں۔
وکیل کی جانب سے بی سی بی کو بھجوائےگئے لیگل نوٹس میں کہا گیا ہےکہ شکیب الحسن کو تحقیقات کے لیے واپس بنگلادیش بلایا جائے۔ فاروق احمد کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن کو واپس بلانے کا فیصلہ پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد کیا جائے گا، ایف آئی آر کے مطابق تحقیقات ہوں گی اور کیس کو کسی ایک ڈائریکشن میں لے جایا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ بارش کی نذر ہونے کا امکان
مزید پڑھ »
شکیب پر قتل کا مقدمہ، وکیل نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بھیج دیاوکیل کی جانب سے بی سی بی کو بھجوائےگئے لیگل نوٹس میں کہا گیا ہےکہ شکیب الحسن کو تحقیقات کے لیے واپس بنگلادیش بلایا جائے
مزید پڑھ »
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیامشفق الرحیم، شکیب الحسن سمیت دیگر کھلاڑی بنگلادیش ٹیم کا حصہ ہوں گے
مزید پڑھ »
ملک میں ناراضگی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں: اسحاق ڈارمل کر عہد کریں ہم نے سازش کا حصہ نہیں بننا،ناراضگیوں کو چھوڑ کر پاکستان کو آگے لےکر جانے کی ضرورت ہے: نائب وزیراعظم کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
پاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے برطانوی ماہرین کی نگرانی میں 5 سالہ منصوبہ تیارمعیشت کی بہتری کا منصوبہ 14 اگست کو جاری کیے جانے کا امکان ہے، منصوبے کا افتتاح وزیراعظم شہباز شریف کریں گے: حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
امریکاکا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پرپابندی ختم کرنےکا فیصلہسعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت اگلے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »