امریکاکا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پرپابندی ختم کرنےکا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

امریکاکا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پرپابندی ختم کرنےکا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت اگلے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے: خبر ایجنسی

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کو فضا سے زمین پرمار کرنے والے ہتھیار دیے جا سکیں گے۔

امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کو معاہدے میں اپنے طرف کی معاملات دیکھنے ہیں جبکہ ہم اپنی طرف سے تیار ہیں، سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت اگلے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مارچ 2022 میں معاہدہ ہونے کے بعد اب تک سعودی عرب کی جانب سے یمن پر کوئی فضائی حملہ کیا گیا اور نہ ہی یمنی حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کوئی سرحد پار حملہ کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے: نائب وزیراعظمبھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے: نائب وزیراعظمبھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا، بھارت کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلہ دنیا کو قبول نہیں: ریلی سے خطاب
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا الحدیدہ پر حملوں سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان سعودی وزارت دفاعسعودی عرب کا الحدیدہ پر حملوں سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان سعودی وزارت دفاعترجمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اپنی فضائی حدود میں کسی بھی فریق کو دراندازی کی اجازت نہیں دے گی۔
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں کیس: نظرثانی اپیل کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، خواجہ آصفمخصوص نشستیں کیس: نظرثانی اپیل کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، خواجہ آصفپیر کو پارلیمنٹ میں فیصلہ کریں گے کہ اپیل دائر کی جائے یا نہیں، وزیر دفاع
مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہےملک بھر میں آج 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے5 اگست 2019 کو مودی سرکار نے آرٹیکل 370 ختم کرکے مقبوضہ کشمیر کے تین ٹکڑے کر دیے تھے اور مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بھی ختم کر دی تھی
مزید پڑھ »

صدر منتخب ہوا تو سعودی عرب کی ہمیشہ حفاظت کروں گا: ڈونلڈ ٹرمپواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر منتخب ہوا تو ہمیشہ سعودی عرب کی حفاظت کروں گا۔غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ری پبلکن پارٹی کی جانب سے نامزد ہونے والے صدارتی امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر منتخب ہوا تو سعودی عرب کے تحفظ کیلئے سرگرم رہوں گا اور ہمیشہ سعودی عرب کی حفاظت کروں...
مزید پڑھ »

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، ٹی ایل پی کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہحکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، ٹی ایل پی کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہمذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ایل پی نے فیض آباد پر جاری دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:46:34