حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطع

پاکستان خبریں خبریں

حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا

حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطعڈنڈا پور چوہے کی طرح بھاگ گئے، ہیٹ پہننے والے بلی ثابت ہوئے، فیصل واوڈاویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے دیسیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معیشت کا پہیہ جام ہوچکا ہے، آل پاکستان انجمن تاجرانپنجاب پولیس نے وکلاء کے گھروں پر حملہ کر کے اعلان جنگ کیا، لاہور ہائیکورٹ بارہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اب فیصلہ عمران خان کریں گے، وزیراعلیٰ کے پیحسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطعغیرملکی میڈیا...

لبنانی سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے دحیہ میں دو روز سے جاری اسرائیلی حملوں نے امدادی کارکنوں کو حملے کی جگہ پر جانے سے روک رکھا ہے۔ اسرائیلی فوج نے ان فضائی حملوں میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا، حزب اللہ نے ان اطلاعات پر ابھی تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’حسن نصراللہ بالکل صحت مند ہیں‘، اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی میڈیا کا دعویٰ’حسن نصراللہ بالکل صحت مند ہیں‘، اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی میڈیا کا دعویٰاطلاعات سامنے آئی تھیں کہ بیروت کے جنوبی علاقے داہیہ میں اسرائیلی طیاروں نے سید حسن نصراللہ اور صفی الدین کو نشانہ بنایا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کی اطلاعاتاسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کی اطلاعاتلبنانی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ ہاشم صفی الدین اسرائیلی حملےکے بعد سے رابطے میں نہیں ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیل کا بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰاسرائیل کا بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰبیروت پر فضائی حملے کا نشانہ حزب اللہ متوقع سیکرٹری جنرل اور سینیئر رہنما ہاشم صفی الدین تھے: اسرائیلی فوج،
مزید پڑھ »

ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکانہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکانحسن نصراللّٰہ کی شہادت کے بعد ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنانے کا امکان ہے۔ روئٹرز کے مطابق ہاشم صفی الدین حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ کے طور پر حزب اللہ کے سیاسی امور کی نگرانی کرتے ہیں۔ وہ حزب اللہ کی جہاد کونسل کا بھی حصہ ہیں جو گروپ کی فوجی کارروائیوں کا انتظام کرتی ہے۔
مزید پڑھ »

حسن نصرالله کی شہادت کے بعد ناظم قاسم کو حزب اللہ کا قائد مقررحسن نصرالله کی شہادت کے بعد ناظم قاسم کو حزب اللہ کا قائد مقرراسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے قائد حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد، ناظم قاسم کو اداکار مقرر کیا گیا ہے۔ حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر بیروت پر سڑکیں لگائی گئیں جس کی وجہ سے نصراللہ کی موت ہوئی۔ حزب اللہ نے ابتدائی رپورٹس کے بعد نصراللہ کی شہادت کو تصدیق کیا ہے کہ رہنما سے رابطے میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ناظم قاسم، حزب اللہ کے بانی ممبران میں سے ایک، اس وقت تک قائم مقام رہنما کی حیثیت سے کام کرے گا جب تک کہ کسی نو منتخب قائد کا انتخاب نہیں کیا جاتا۔
مزید پڑھ »

حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملے میں ہلاکت، نئے سربراہ ہاشم صفی الدین کون ہیں اور حزب اللہ کا مستقبل کیا ہوگا؟حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملے میں ہلاکت، نئے سربراہ ہاشم صفی الدین کون ہیں اور حزب اللہ کا مستقبل کیا ہوگا؟لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں ایک اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی ہلاکت کے بعد لبنان اور اس عسکری تنظیم سے جڑے کئی سوالات نے جنم لیا ہے۔ امکان ہے کہ حزب اللہ کے نئے سربراہ حسن نصر اللہ کے کزن ہاشم صفی الدین ہوں گے جو فی الحال تنظیم کے سیاسی امور کی نگرانی کرتے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:06:06