اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک ماہ سے جاری جھڑپ میں ہلاک ہونے والے لبنانی فوجیوں کی تعداد 8 ہوگئی
اسرائیلی کے لبنانی فوج کی گاڑی پر فضائی حملے میں 3 اہلکار ہلاکعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ معمول کی پٹرولنگ پر مامور ہماری ایک ملٹری وہیکل کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی فوج کے حملے میں لبنانی فوج کے 3 فوجی اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ لبنانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حملے سے متعلق مزید معلومات حاصل کر رہے ہیں۔آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ لبنانی فوج کی گاڑی پر حملہ عین ایبل کو حنین سے ملانے والی سڑک پر کیا گیا۔
یاد رہے کہ ان ہلاکتوں سے گزشتہ ماہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان شروع ہونے والی ہمہ گیر جنگ کے بعد سے ہلاک ہونے والے لبنانی فوجیوں کی تعداد 8 ہوگئی۔ایرانی ایجنٹوں نے مجھے اور میری اہلیہ کو قتل کرنے کوشش کرکے بڑی غلطی کی، نیتن یاہو خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیااسرائیلی فوج کے مطابق میزائل حملے میں فضائیہ کے کسی بھی جہاز کو نقصان نہیں پہنچا۔
مزید پڑھ »
حزب اللہ کے حملوں سے اسرائیلی فوج پسپا، بدحواسی میں بکتربند بھی چھوڑ گئیلبنانی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے چھوڑی گئی بکتر بندی گاڑی میں بارود بھرا ہوسکتا ہے جو کبھی بھی پھٹ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردیگزشتہ روز شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 60 سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »
اسرائیلی کی وسطی بیروت پر بھی وحشیانہ بمباری؛ 22 افراد شہید اور 117 زخمیاسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں حزب اللہ ٹینک شکن میزائل یونٹ کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا
مزید پڑھ »
حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطعاسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »
لبنان میں اسرائیلی حملے: حزب اللہ کا مقابلہ، لبنانی فوج کی خاموشیاسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان حالیہ تنازعہ چار دہائیوں سے قائم دو واضح موقفوں پر مبنی ہے۔ اسرائیل اپنے پڑوسی ملک کے لیے خطرہ بننے والی تنظیم کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے جبکہ حزب اللہ اسرائیل کو تباہ کرنے کی کوشش میں اسرائیلی چوکیوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اس کشیدگی میں لبنانی فوج کی خاموشی اور کردار ایک اہم سوال ہے۔
مزید پڑھ »