اسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں حزب اللہ ٹینک شکن میزائل یونٹ کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا
اسرائیلی کی وسطی بیروت پر بھی وحشیانہ بمباری؛ 22 افراد شہید اور 117 زخمی اسرائیلی فضائیہ نے لبنان کے دارالحکومت کے وسطی علاقوں میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں ٹینک شکن میزائل یونٹ کے سربراہ کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فوج کی وسطی بیروت میں بمباری میں 22 افراد جاں بحق اور 117 زخمی ہوگئے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ 2 درجن سے زائد افراد کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے میں حزب اللہ کی ایلیٹ رضوان فورسز کے ٹینک شکن میزائل یونٹ کے کمانڈر غریب الشجاع کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب حزب اللہ نے بھی اسرائیلی سرزمین پر سیکڑوں کی تعداد میں شدید بمباری کی تاہم اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اکثر میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا۔بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمیکرشمہ کپور کا سلمان خان پر کرش تھا، کرینہ کپور کا چونکا دینے والا انکشافروس اور چین کے وزرائے اعظم آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے مجسد اور اسکول پر بمباری میں 90 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »
بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰاسرائیل کے بیروت پر حملے میں 6 افراد شہید اور 91 زخمی ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »
نیتن یاہو کی ایران کو تنبیہ، اسرائیل پر حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب دینے کی دھمکیہفتے کے روز لببان پر اسرائیلی حملوں میں 33 افراد شہید ہوئے اور 195 زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کی اسکول پر بمباری؛ 28 فلسطینی شہید اور 54 زخمیعلاوہ ازیں اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں 4 اور جبالیہ میں 3 فلسطینیوں کو محاصرے کے دوران شہید کیا
مزید پڑھ »
اسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰگزشتہ 5 روز میں یہ اسرائیلی فوج کی بیروت پر سب سےطاقتور بمباری ہے، جنوبی ٹاؤن پراسرائیلی بمباری میں 4 عمارتوں کو نقصان پہنچا: عرب میڈیا
مزید پڑھ »
حزب اللہ کے اسرائیلی شہر حیفہ میں راکٹ حملے، 10 افراد زخمیبیروت میں مزید خوفناک دھماکے سُنے گئے اور درجنوں لبنانی شہید و زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »