نیتن یاہو کی ایران کو تنبیہ، اسرائیل پر حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب دینے کی دھمکی

Israel خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو تنبیہ، اسرائیل پر حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب دینے کی دھمکی
Palestine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ہفتے کے روز لببان پر اسرائیلی حملوں میں 33 افراد شہید ہوئے اور 195 زخمی ہوگئے

جو آپ کو مارنے کھڑا ہو،پہل کرکے اسے مار دینا چاہیے، مشرق وسطیٰ کے پورے خطے نے اسرائیل کی طاقت تسلیم کرلی: اسرائیلی وزیر اعظماسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہےکہ حسن نصراللہ کا قتل خطے میں طاقت کا توازن بدلنے کے لیے ضروری تھا، حسن نصراللہ اور ان کے ساتھی اسرائیل کو تباہ کرنا چاہتے تھے، بے شمار اسرائیلیوں اور سیکڑوں امریکی شہریوں کے قاتل حسن نصراللہ سے بدلہ لے لیا۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے ایران کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ ایران خبردار رہے، اسرائیل پر حملہ کیا تو فیصلہ کن جواب دیا جائےگا۔میں نے اس حملے کی ہدایت دی تھی، اسرائیل کے مقاصد کے حصول کے لیے حسن نصراللہ کو ختم کرنا ضروری تھا: نیتن یاہو غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں، ہفتے کے روز حملوں میں 33 افراد شہید اور 195 زخمی ہوگئے، اسرائیلی حملوں سے تقریباً 10 لاکھ لبنانی بے گھر ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Palestine

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلان’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلاننیتن یاہو اور ان کی حکومت نے یرغمالیوں کو مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

بھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزابھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزاہوس کا بچاری درندہ صفت شخص اپنی والدہ کو بیوی کی طرح ساتھ رہنے کا کہتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی بھی دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »

ایران برائی کا محور ہے؛ نیتن یاہو کی 3 اسرائیلی گارڈز کی ہلاکت کی مذمتایران برائی کا محور ہے؛ نیتن یاہو کی 3 اسرائیلی گارڈز کی ہلاکت کی مذمتہمارا ملک جس مہلک نظریے سے گھرا ہوا ہے اس کی قیادت ایران کر رہا ہے، نیتن یاہو
مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیت لیدوسرا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیت لیدوسرے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کو 177 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
مزید پڑھ »

مجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف لاہور روانہمجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف لاہور روانہآئینی ترامیم پر ووٹنگ کی صورت میں نوازشریف پیر کو دوبارہ اسلام آباد آئیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

قیدیوں کا جوبائیڈن سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، مغوی اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئے: حماسقیدیوں کا جوبائیڈن سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، مغوی اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئے: حماسہم نے جنگ بندی کے لیے امریکی صدر کی تجاویز اور اقوام متحدہ کی قرارداد کو قبول کیا تھا مگر نیتن یاہو نے اسے مسترد کیا: فلسطینی مزاحمتی تنظیم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:18:03