پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہر

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

فواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف کوئی نہیں، اختلاف رائے ضرور ہے۔

تحریکِ انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ یہ ظلم تو چنگیز خان کے دور میں بھی نہیں چل سکتا تھا۔ عمر ایوب، اسد قیصر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آئینی ترمیم کے لیے یہ ظلم کیا گیا۔ عمر ایوب نے کہا کہ ملک ان سے نہیں چل رہا، فوری نئے الیکشن کرائے جائیں۔ دریں اثنا پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بشری بی بی کا عمران خان کو جیل سے رہا کرانے کی کوشش کرنا سیاست نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف نے نئی کمیٹیوں کا بائیکاٹ نہ کرنے کا اعلان کردیاتحریک انصاف نے نئی کمیٹیوں کا بائیکاٹ نہ کرنے کا اعلان کردیایہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ تحریک انصاف کے جج ہیں، ہمارا کوئی جج نہیں ہے: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گفتگو
مزید پڑھ »

آرٹیکل 63 اے کیس میں اہم پیش رفت؛ پی ٹی آئی نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیاآرٹیکل 63 اے کیس میں اہم پیش رفت؛ پی ٹی آئی نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیاہمارا موقف واضح ہے کہ بینچ کو قانون کے مطابق تشکیل نہیں دیا گیا، پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیامخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیاسپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کیلئے کردار اہم ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی کیلئے درخواست دائر، پی ٹی آئی کا لاتعلقی کا اعلانعمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی کیلئے درخواست دائر، پی ٹی آئی کا لاتعلقی کا اعلانآج بانی پی ٹی آئی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروائی گئی، یہ درخواست ہماری لیگل ٹیم کی مشاورت کے بغیر جمع کروائی گئی: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

قیادت کو ڈی چوک کا پلان واضح کرنا چاہیے تھا، گنڈاپور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی: عاطف خانقیادت کو ڈی چوک کا پلان واضح کرنا چاہیے تھا، گنڈاپور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی: عاطف خاناس وقت پارٹی میں ہر کوئی دوسرے پر ڈبل گیم کا شک کررہا ہے، اڈیالہ میں ملاقات کرنے والے وہ باتیں کرتے ہیں جن کی ضرورت نہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

آرٹیکل 63 اے تشریح کیس: عمران خان کے بینچ پر تحفظات، پی ٹی آئی وکیل نے سماعت کا بائیکاٹ کردیاآرٹیکل 63 اے تشریح کیس: عمران خان کے بینچ پر تحفظات، پی ٹی آئی وکیل نے سماعت کا بائیکاٹ کردیابانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے بینچ کی تشکیل درست نہیں، حصہ نہیں بنیں گے: بیرسٹر علی ظفر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:37:09