توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان و بشریٰ بی بی پرفردجرم عائد کی جائے، بپلک پراسیکیوٹرکی عدالت سے استدعا
توشہ خانہ 2 کیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پر بریت کی کی درخواستوں پر دلائل مکمل کرنے کی ہدایت دے دی۔
اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ 2 کیس پر سماعت کی۔ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ بشری بی بی کی حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی گئی جو عدالت نے منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر بشری بی بی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وکلا صفائی نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر دلائل دیے۔ پبلک پراسیکیوٹر کی جانب سے دلائل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی مخالفت کی گئی۔ پبلک پراسیکیوٹر نے موقف اختیار کیا کہ بریت کی درخواستیں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کو تاخیر کا شکار کرنے کی کوشش ہیں۔ عدالت فرد جرم عائد کرنے کیلئے تین ، چار تاریخیں دے چکی مگر فرد جرم عائد نہیں ہونے دی جارہی۔ استدعا ہے کہ عدالت توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد...
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے استدعا کی کہ بریت کے حق میں کچھ دستاویزات جمع کروانا چاہتے ہیں وقت دیا جائے۔ عدالت نے توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت 8 نومبر تک ملتوی کردی۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت؛ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکیعمران خان نے توشہ خانہ 2 کیس میں وکیل مقررکرنے کے لیے وقت مانگ لیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں ڈکیتیاں ؛ بینکوں کے باہر پولیس، ایف سی اہلکار تعیناتبینکوں کو گارڈز تبدیل کرنے کی ہدایت کی گئی ہےاورشہر کےمختلف مقامات پر ناکے لگا دئیےگئے
مزید پڑھ »
190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظوراسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »
لاپتا شہریوں کی بازیابی کیلیے تفتیشی افسر سے پیشرفت رپورٹ طلبسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہریوں کی درخواستوں پر سماعت، ایک شہری گھر پہنچ گیا، دوسرے کی پولیس حراست کی تصدیق
مزید پڑھ »
بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکمیہ تو جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی طرح کا کیس ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
مزید پڑھ »