190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعت

پاکستان خبریں خبریں

190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

عمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی

تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج سماعت کیلیے مقرر کردی گئیں۔

احتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی تھیں،جسے انھوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔ راولپنڈی سے نمائندہ ایکسپریس کے مطابق عمران خان کا جیل ٹرائل بحال ہوگیا، 3 ہفتے بعد ہونیوالی سماعت میں بشری غیر حاضر رہیں۔ احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کارروائی کے بغیر کل تک ملتوی کردی۔

دوسری درخواست میں موقف اپنایا گیا بشری کے وکیل عثمان ریاض ذاتی مصروفیت کے باعث پیش نہیں ہوسکتے،سماعت ایک ہفتے کیلیے ملتوی کریں۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد سماعت کل تک ملتوی کردی جبکہ بشری اور ان کے وکیل عثمان ریاض کو پیشی کی ہدایت کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ کیس: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی خدشات کے سبب سماعت ملتوی کرنیکی درخواست190 ملین پاؤنڈ کیس: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی خدشات کے سبب سماعت ملتوی کرنیکی درخواستسپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل نے محکمہ داخلہ پنجاب کےخط کے تناظر میں درخواست احتساب عدالت میں دائر کی
مزید پڑھ »

آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا فوری طور پر 269 ملین ڈالر کی براہ راست فنانسنگ کرنے کے اعلان اور آئی ایف ٹی سی کی مالی معاونت پر اظہارِ تشکر
مزید پڑھ »

26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہمجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
مزید پڑھ »

انٹراپارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن کی دیگر فریقین کو درخواستیں پی ٹی آئی کو دینے کی ہدایتانٹراپارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن کی دیگر فریقین کو درخواستیں پی ٹی آئی کو دینے کی ہدایتالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو درخواست گزاروں کی درخواستوں پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »

غار سے بچائے گئے 188 سالہ شخص کی ویڈیو وائرل، اصل حقیقت کیا؟غار سے بچائے گئے 188 سالہ شخص کی ویڈیو وائرل، اصل حقیقت کیا؟ایکس پر شیئر کی گئی فوٹیج نے تقریباً 29 ملین آراؤں کے ساتھ تیزی سے توجہ حاصل کی ہے
مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا عہدہ اعزازی، وہ ڈپٹی وزیراعظم کے اختیارات استعمال نہیں کرتے: حکومت کا عدالت میں جواباسحاق ڈار کا عہدہ اعزازی، وہ ڈپٹی وزیراعظم کے اختیارات استعمال نہیں کرتے: حکومت کا عدالت میں جوابچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:04:45