ایکس پر شیئر کی گئی فوٹیج نے تقریباً 29 ملین آراؤں کے ساتھ تیزی سے توجہ حاصل کی ہے
غار سے بچائے گئے 188 سالہ شخص کی ویڈیو وائرل، اصل حقیقت کیا؟ایک ویڈیو جس میں مبینہ طور پر ایک 188 سالہ شخص کو بنگلورو کے قریب ایک غار سے بچاتے ہوئے دکھایا گیا ہے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اگرچہ ویڈیو 188 سالہ شخص کے عنوان سے ہے تاہم یہ شخص اصل میں 110 سالہ سیارام بابا ہیں جو بھارت میں مشہور ہندو سنت ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں 188 سالہ ضعیف شخص کے غار سے نکلنے کی وائرل ویڈیو ،حقیقت سامنے آگئیحال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارت کے شہر بنگلورو سے یہ ویڈیو سامنے آئی تھی
مزید پڑھ »
’پی آئی اے پائلٹ پشاور کی فلائٹ غلطی سے کراچی لے گیا‘: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟کیا واقعی پی آئی اے کی یہ فلائٹ ’غلطی‘ سے اپنی اصل منزل کی بجائے کہیں اور لینڈ کر گئی؟ آخر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
مزید پڑھ »
بھارت میں ’نان ویج‘ بریانی لانے پر مسلم طالبعلم کو اسکول سے نکال دیا گیا7 سالہ طالبعلم کی ماں اور اسکول کے پرنسپل کے درمیان بحث کی مبینہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک تنازعہ کھڑا ہوا۔
مزید پڑھ »
گوگل سرچ پر گھنٹوں صرف کرنے والا نوکری سے فارغبے روزگار ہونے کی بھڑاس نکالنے کیلئے بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے دوسری نوکریوں کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
مزید پڑھ »
’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
دوسری شادی کے بعد دانیہ شاہ کی اجنبی شخص کے ہاتھوں گجرا پہننے کی ویڈیو وائرلگزشتہ دنوں حکیم شہزاد سے دوسری شادی کے بعد دانیہ شاہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی تھیں
مزید پڑھ »